السلام علیکم
میری اج کی ڈائری
میں اور میری بھابھی اج کھیتوں میں گئے ہم نے وہاں سرسوں کا ساگ دیکھا جو ہمیں بہت پسند آیا
میری بھابھی نے اور میں نے سوچا سرسوں کا ساگ توڑ کر پکایا جائے ہم کھیتوں میں گھس گئے اور ساگ توڑنے لگے میری بھابھی جلدی جلدی ساگ توڑ رہی تھی
ہم نے ساگ اٹھایا اور گھر اگئے بھابھی نے کاٹا اور پکانے لگی . پیاز وغیرہ کاٹ کر دیکچی میں ڈالے ساگ کو بھی کاٹ دیا اور پکانے لگی میں نے اٹا گوند کر روٹیاں بنائی سانگ بہت اچھا بنا سب نے بہت تعریف ہی اور میں نہیں چائے بنائی سب نے مل کر پی
اتنے میں مہمان اگئے اور میں نے ان کے لیے پھر سے چائے بنائی ساتھ میں جلیبیاں بسکیٹ اور نمکو ٹرے میں سجائی اور مہمانوں کے اگے پیش کی
مہمانوں نے چائے وغیرہ پی گپ شپ کی اور چلے گئے.میں بھی پھولوں میں گئی آن کی تصویریں لی
جو آپ کے ساتھ شئر کرتی ہوں
میں نے سوچا اپ کے ساتھ اج کی ڈائری شئر کروں میری پوسٹ پسند ائے تو لائک اور کمنٹس ضرور کیجئے اللہ حافظ
ap ka gown tu bhut pyra hai, aur gulab ka phol tu bhut he pyra lug raha hai, ap nay achi post lakhi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit