شبِ معراج خوبصورت رات 18فروری2023

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے با برکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے
شبِ معراج

انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا...
طلب تھی دید کی معراج تو بہانہ تھا...

26رجب 1444ھ
IMG_20230219_152348.JPG
کو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ سے ملاقات کی. اللہ تعالیٰ نے پچاس ہزار فرشتوں کے ساتھ حضرت جبرائیل علیہ السلام کو حضرت محمد کے پاس بھیجا اور خوشخبری سنائی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں .آپ کیلئے جنت الفردوس سے براق جیسی سواری بھیجی گئی
IMG_20230219_153252.JPG

میں ان کے در کی غلامی پہ کیوں نہ ناز کروں..
شب معراج بھی جو امت کو یاد کرتے گئے..

آپ اپنی امت سے بہت پیار کرتے تھے آپ نماز میں رو رو کر اپنی امت کے لیے دعا فرماتے تھے
آپ براق پر سوار ہوئے اور فرش سے عرش کی طرف سفر کیا.
IMG_20230219_153143.JPG
اج کی رات آپ نے اللہ سے ملاقات فرمائی آج کی رات 5 نمازوں کا تحفہ دیا گیا آپ کو اللہ کی طرف سے

.جتھے جبرائیل وی نئی جاسکدا...
اتھے جا ہوندیاں ملاقاتاں عشق دیاں...

IMG_20230219_153241.JPG
شب معراج کے دن آپ نے جنت کی سیر کی آپ کو جہنم بھی دکھائی گئی معراج کی رات میں عبادت کی جاتی ہے میں نے اور میرے گھر والوں نے بھی رات جاگ کر عبادت کی ہے.گھر والوں نے نوافل ادا کیے اور رات کو جاگ کر عبادت کرتے رہے
IMG_20230219_153319.JPG
اور صبح انشاءاللہ روزہ رکھیں گیے آپ بھی اس بڑی اور بابرکت رات کو ہمارے لیے بھی دعا فرمائیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

yeah rat bhut fazilat vali rat hai, aur Allah hum sub ku apnay mabob ka sadqay as dunya aur akhrat ma kamyab kry ameen.

Thank you so much sir, AMEEN

ella es una niña linda. El diseño de su vestido es increíble, me gustó mucho.

image.png