آج چاول بنائے

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج تصویریں میں تھوڑی دیر سے اٹھی گے کیوں کہ صبح صبح بہت ہی زیادہ سردی تھی تو میں بستر میں لیٹی رہی واش روم میں جا کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر پہلے آگ جلائی اور ہاتھوں کو گرم کر کے برتن جمع کیے ہیں ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی آج جمعۃ المبارک تھا اور بچوں کی سکول سے بھی چھٹیاں ہیں اور قران پاک بھی نہیں جانا تھا تو اس لیے پہلے میں نے گھر والوں کو ناشتہ کرایا اور پھر بچوں کو جاکر اٹھایا بچے منہ ہاتھ دھو کر کچن میں آئے تو میں نے ان کو گرم گرم ناشتہ بنا کر دیا اس کے بعد میں نے کچن اور کمروں میں جھاڑو دیا پھر برتن دھوئے پھر بچوں کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا آج سردی بہت زیادہ تھی اور دھند کی وجہ سے دھوپ بھی نہیں نکلی تھی تو میں کچن میں بیٹھی رہی میں نے پھر آج چاول بنانے کی تیاری کرنے لگے آج ہمارے گھر میری نند اور اس کے بچوں نے آنا تھا تو اس لیے میں نے آج چاول بنائےچاول بنانے میں میری نند نے بھی میری کافی مدد کی جب چاول تیار ہوگئے تو ہم نے چاول اپنے محلے میں بھی تقسیم کئے اس کے بعد پھر میں نے چاولوں پر ڈالنے کے لیے سلاد بنایا چاول بہت ہی مزے کے بنے ہوئے تھے کیونکہ چاولوں میں مرغی کا گوشت ڈالا ہوا تھا دوپہر کے وقت میں نے چائے بنائی
IMG20230104123212.jpg

IMG20230104122944.jpg

IMG20230104122802.jpg

IMG20230104122753.jpg

IMG20230104122718.jpg

IMG20230104114435.jpg

IMG20230104113940.jpg

IMG20230104113207.jpg

IMG20230104113115.jpg
آج سردی کی وجہ سے سارا دن کچن میں ہی آگ جلا کر بیٹھے ہے عصر کے وقت میری نند اپنے گھر چلی گئی تو میں نے رات کے کھانے کے لئے آٹا گوندا اور پھر سالن تیار کرنے لگی آج میں نے رات کے کھانے کے لیے مٹروں کا سالن بنایا رات کا کھانا کھا کر بچے اپنے کمروں میں جاتا سو گئے میں نے کھانے والے برتنوں کو کچن میں سمیٹ کر رکھ اور پھر کمرے میں جا کر بستر میں لیٹ گئی اور آج کی ڈائری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے چاول بہت لذیذ بناتے ہیں، فوٹو گرافی کمال کی ہے، آپ نے چاولوں کو بڑے برتن میں پکایا

bhut laziz chawal lug rahay hain ap nay tu kamal ka chawal baji bani hain Allah barkat dalay amen