آج پہلا روزہ تھا

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں ٹھیک ٹھاک ہوں اور میں دعا گو ہوں کہ میری سب بہنیں بھی ٹھیک ٹھاک ہوگئئ آج صبح سویرے سحری کے وقت میں تین بجے اٹھی اور منہ ہاتھ دھو کر پھر کچن میں جاکر سحری بنانے لگی جب سحری تیار ہوئی تو میں نے گھر والوں اور بچوں کو روزہ رکھنے کے لیے اٹھایا جب سب گھر والے سحری کرنے کے لئے آئے تو میں نے گرم گرم پراٹھے اور انڈوں کے ساتھ سحری کر آیا ہوں پھر میں سحری کرکے اپنے کمرے میں جا کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگیں جب فجر کی اذان ہوئی تو نماز ادا کرکے میں لیٹ گیا اور پھر بچے بھی سو گئے پھر میں نے اٹھ کر بچوں کو اٹھایا اور بچے قرآن پاک پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں نے جھاڑو دیا اور برتنوں کو دھو کر رکھا اس کے بعد میں نے کپڑے دھونے والی واشنگ مشین چلائی اور کپڑے دھونے لگیں جب میں نے کپڑے دھو لیے تو پھر میں نے سالن بنایا آج سالن میں میں نے افطاری کے لئے قیمہ بنایا تھا بچے کھیل کود کر تھک گئے تو وہ اپنے کمرے میں جاکر سو گئے اور پھر میں نے بھی گھر ختم کرکے اپنے کمرے میں آرام کرنے لگی ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے بچوں کو اٹھایا بچے بھی نماز ادا کرکے قرآن پاک پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے
IMG20230323181853.jpg

IMG20230323181847.jpg

IMG20230323181832.jpg

IMG20230323153110.jpg

IMG20230323153106.jpg

IMG20230323153038.jpg

IMG20230323153023.jpg

IMG20230323153016.jpg
اور پھر میں افطاری کی تیاری کرنے لگی پہلے میں نے آٹا گوندھ کر فریج میں رکھا اور پھر رات افطاری کے لئے پکوڑے بنانے کے لیے مصالحہ تیار کرکے رکھا پھر میں عصر کی نماز کے بعد روٹیاں بنائیں اور پھر میں پکوڑے بنانے لگی افطاری کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر کے کچن میں رکھا اور پھر آج کی ڈائری لکھی امید کرتی ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

قصوری میتھی کی خوشبو مجھے بہت پسند ہے میں بھی کھانوں میں استعمال کرتی ہوں