پائے بنانے کا طریقہsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  last year 

میری سب بہنوں کو السلام علیکم اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے میں اج اپنی بہنوں کے ساتھ پائے بنانے کا طریقہ شیئر کرنے جا رہی ہوں جو کہ اکثر ہم اپنے گھروں میں دیسی طریقے کے ساتھ بناتے ہیں پاے کے ساتھ اپ کو جن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے وہ یہ ہیں پیاز گھی مصالحہ جات بنانے کا طریقہ کار اپ پائیوں کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں اور پھر پیاز کو کاٹ کر ایک دیکچی میں پانی گرم کر کے پائے اور پیاز ساتھ میں ڈال دیں کچھ دیر کے بعد مصالہ جات اور گھی بھی اس میں شامل کر دیں اور گلنے کے لیے رکھ دیں یاد رکھیں کہ پائیوں کو گلنے کے لیے ہلکی پانچ پر رکھیں جب پائے گل جائیں تو پھر گھی نکلنا شروع ہو جائے گا اس کے بعد اچھی طرح بھون کر تھوڑا سا مزید پانی شامل کر دیں اور پکنے کے لیے رکھ دیں جب اپ کے گھر کی ضرورت کے مطابق پایوں کا شورہ بچ جائے تو پھر پائوں کو اگ سے اتار دیں
IMG20231004125214.jpg

IMG20231004085513.jpg

IMG20231004081014.jpg

IMG20231004080907.jpg
کسی خوبصورت پلیٹ میں ڈال کر گھر والوں کو اور مہمانوں کے سامنے اپ پیش کر سکتے ہیں امید کرتی ہوں کہ میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق پائے بنا کر اور اپ خوب لطف ندوز ہوں گے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Wao paey tu hr ksiko achay lgty h aur apny bht acha treqa btya h