میری سب بہنوں کو السلام علیکم سویرے میری انکھ کھلی تو میں نے اٹھ کر بچوں کو اٹھایا بچے نماز ادا کرنے کے لیے وضو کرنے لگے اور میں کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی پھر بچے بھی ناشتہ کرنے کے لیے کہ کچن میں اگئے بچے ناشتہ کرنے کے بعد قران پاک پڑھنے کے لیے مسجد میں چلے گئے اور میں ناشتہ کرنے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے روز کی طرح بچوں کے یونیفارم استری کی اور جوتوں کو پالش کیا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو ان کو سکون کے لیے تیار کرنے لگی بچے تیار ہو کر سکول میں چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی کام کاج ختم کرنے کے بعد میں نے اٹا گوندا اور اج توری کی سبزی بنانے کے لیے کاٹنے لگی پھر میں نے روٹیاں بنائی اور سالن تیار کر کے رکھا اور میں پڑوس میں چلی گئی جب میں واپس ائی تو اس وقت بچوں کا سکول سے واپس انے کا ٹائم ہو گیا تھا جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے اور بچوں نے مل کر روٹی کھائی تھوڑی دیر کے بعد بچے قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے
جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو اسکول کا ہوم ورک کرایا اج شام کے لیے بچوں نے پکوڑے بنانے کا کہا تو میں نے پہلے الو کاٹ کر رکھے اور پھر پکوڑوں کا مصالحہ تیار کرنے لگی شام کی نماز کے بعد میں نے کڑھائی میں پکوڑے بنائے جو کہ بچوں نے بہت ہی شوق کے ساتھ کھائے