پالک والی روٹی ناشتہ میں

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب بہنوں کو سلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری سب نے اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گئی آج سویرے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں گئی جہاں پر میں نے ناشتہ بنانے کی تیاری کی آج میں نے بچوں کے لیے پالک کی روٹیاں بنائی تھی جب ناشتہ تیار ہوا تو جا کر بچوں کو اٹھایا بچے بھی منہ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے تو میں نے ان کو پالک کی گرم۔گرم۔روٹی بنا کر دیتی گئی ا اور پھر بچوں کو میں نے جرسی اور چادر دی بچے جرسی پہن کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے باقی گھر والوں کے لئے ناشتہ بنایا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ناشتے والے برتن سمیٹ کر کچن میں ہی رکھ دیے۔ا آج سردی زیادہ تھی تو اس لیے میں نے کچن میں ہی بیٹھی رہی جب دھوپ نکلی تو میں نے اٹھ کر صحن اور دھندوں میں پڑنے دیا اور پھر بستروں کو سمیٹ کر رکھا 9 بجے بچے بھی قرآن مجید کی چھٹی کر کے گھر واپس آ گئے اور پھر بچے کھیل کود میں مصروف ہوگئے پھر میں نے بچوں کو نہلانے کے لیے پانی گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اور پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور اس کے بعد میں آٹا گوندھنے لگی پھر میں نے آج پکانے۔ کے لئے دال بھگو کر رکھ دی جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے بچوں کو نہلایا اور پھر روٹی پکائی تو سب نے مل کر کھائی روٹی کھائی روٹی کھا کر میں نے بچوں کو پڑھانے کے لیے بیٹھا دیا
IMG20221230065234.jpg

IMG20221230065020.jpg

IMG20221230065013.jpg

IMG20221230064948.jpg

IMG20221230064937.jpg
جب ظہر کی اذان ہوئی تو وضو کر کے میں نے نماز ادا کی اور بچوں کو چائے بنا کر دی چائے پی کر بچے قرآن پاک پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور میں نے ٹی وی آن کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگی پھر میں گھر کے دوسرے کام کاج کرنے لگی عصر کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں پکائیں اور پھر سالن کر کے رکھا مغرب کی اذان کے بعد سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی پھر میں نے برتن سمیٹے اور بچوں کو اپنے کمرے میں لے جا کر اسکول کا ہوم ورک اور سبق یاد کرایا بچے پڑھائی کرنے کے بعد سو گئے اور میں آج کی ڈائری لکھنے لگی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

میرے بچوں کو یہ روٹی بہت پسند ہے۔ پالک روٹی میری پسندیدہ ہے اور بچوں کی بھی۔ میں نے ان کے لیے سکول لنچ کے لیے یہ روٹی تیار کی۔

nashta ma yeah roti tu sub ku achi lugti hai mazay dar toian saag ki bani huy