بیسن کی روٹی بنانے کا طریقہ

in hive-104522 •  last year 

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں میں اج اپنی بہنوں کے ساتھ بیسن کی روٹی بنانے کا طریقہ شیئر کر رہی ہوں بیسن کی روٹی بنانے کے لیے جن چیزوں کی اپ کو ضرورت ہوتی ہے
IMG20230814111427.jpg

IMG20230814111317.jpg

IMG20230814104114.jpg

IMG20230814103827.jpg

IMG20230814103735.jpg

IMG20230814103755.jpg

IMG20230814103727.jpg

IMG20230814103647.jpg
وہ یہ ہیں
بیسن
نمک
لال مرچ
سبز مرچ
پیاز

دیسی گھی

میتھی

دھنیا

بنانے کا طریقہ کار

اپ پیاز اور سب مرچ کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں پھر ان کو بیسن میں شامل کر کے اس میں لال مرچ اور نمک دھنیا میتھی بھی حسب ضرورت ڈال دیں پھر بیسن میں ان سب چیزوں کو مکس کر کے پانی کے ساتھ سخت حالت میں گوند لیں پھر بیسن کیاٹے کو 15 سے 20 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں وہ اس کے بعد اپ اس اٹے کی تندور پر روٹیاں بنا لیں اور پھر گرم گرم روٹی دیسی گھی کے ساتھ کھائیں تو اپ کو بہت ہی مزہ اور لطف دے گی اگر اس روٹی کے ساتھ اپ کو لسی مل جائے تو اور بھی مزہ دوبالا ہو جائے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hm b ghr m try kren asyy

sukriya ap ka ap ku achi lagi

it is really delicious bread,, i like it very much

your post has been selected for booming reward

ap ka sukriya ap nay antakab kya