میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ اللہ پاک کی کرم نوازی سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گی میں نے آج صبح سویرے اٹھ کر واش روم میں گئی اور وضو کر کے صبح کی نماز ادا کرنے لگی پھر میں نے سورۃ یاسین کی تلاوت کر کے جمعۃ المبارک کے دن کا آغاز کیا پھر میں نے نماز پڑھنے کے لئے بچوں کو اٹھایا اور میں ناشتہ بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی صرف بچے ناشتہ کرنے کے لیے کچن میں آئے آج جمعۃ المبارک کی وجہ سے بچوں کی قرآن مجید سے بھی چھٹی تھی تو بچے سکول کے لئے تیاری کرنے لگے پھر میں نے ناشتہ والے برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں رکھ دیا اور اور اس کے بعد بچوں کے یونیفارم استری کیے آج بچوں نے خود ہی اپنے جوتے پالش کیے تھے جب بچے تیار ہو کر سکول چلے جائے تو پھر میں اور اس کے بعد صحن میں جھاڑو دیا پھر میں نے ناشتے والے برتن دھوئے اور اس کے بعد میں نے آٹا گوندھ گھر فریج میں رکھ دیا اور سالن بنانے کی تیاری کرنے لگے آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا پھر میں نے روٹیاں بنائیں آج جمعے کی وجہ سے بچے بھی جلدی سکول سے واپس آ گئے تو یونیفارم اتار کر منہ ہاتھ دھو کر ہم سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی پھر بچے اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگے
اور میں نے برتن سمیٹے کر رکھے اور میں بھی جا کر آرام کرنے لگی دو بجے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر بچوں کو بھی اٹھایا نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے بنائی بچے چائے پی کر سکول کا ہوم ورک کرنے لگے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی فریج میں رکھا ہوا مکھن کو نکال کر میں نے اس کو گرم کیا اور پھر اس کا میں نے دیسی گھی بنایا اور پھر تھوڑا سا اٹے کا حلوہ بھی بنایا پھر میں نے گھی کو چھان کر ایک برتن میں محفوظ کر لیا پھر مغرب کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں پکائیں اور سالن گرم کیا پھر سب گھر والوں اور بچوں کو رات کا کھانا دیا بچے رات کا کھانا کھا کر ٹی وی والے کمرے میں جاکر ٹی وی کا ڈرامہ دیکھنے لگے یہ تھی میری آج کی ڈائری
Vi esta receta por primera vez en mi vida, se ve realmente deliciosa, pero no pude entender cuáles son sus ingredientes principales, se ve marrón
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit