مرغی کی کلیجی بنانا

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ مرغی کی کلیجی بنانے کا طریقہ کار شیئر کرنے لگی ہوں لیکن آپ سب بہنیں اس کو پسند کریں گئی اور اپنے گھر میں ضرور بنائیں گئی اکثر گھر میں کلیجی بنی ہوتی ہے تو سالن سے سمیل آتی ہے جس کی وجہ سے گھر والے زیادہ پسند نہیں کرتے اگر میری بہنوں نے میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کلیجی بنائیں تو بہت ہی مزے دار بنے گی اور آپ کے گھر والے پسند بھی کریں گے مرغی کی کلیجی بنانے کے لیے جو چیزیں درکار ہوں گی وہ مندرجہ ذیل ہیں
مرغی کی کلیجی
نمک
کالی مرچ
ہلدی
سبز مرچ
گھی
مرغی کی کلیجی کو لے کر اس کو اچھی طرح پانی کے ساتھ دھو لیں اور پھر اس میں سے اضافی پانی نکال لیں پھر چھڑی کی مدد سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں پھر ایک دیکچی لے کر اس میں آئل ڈالیں
IMG20230118130926.jpg

IMG20230118130739.jpg

IMG20230118130045.jpg

IMG20230118130020.jpg

IMG20230118125718.jpg

IMG20230118125704.jpg
جب آئل گرم ہو جائے تو اس میں کلیجی ڈال دیں اور تقریبا پانچ سے دس منٹ کے لیے آئل میں اچھی طرح کلیجی کو بھون نے دی کلیجی اچھی طرح بھن جائے تو پھر اس میں ٹماٹر اور نمک اور ہلدی کالی مرچ شامل کر دیں اور مزید پکلنے دیں جب اچھی طرح پک جائے تو پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور مزید اسے پکنے دیں جب آپ کی ضرورت کے مطابق باقی رہ جائے تو پھر میں سبز مرچ چھوٹی چھوٹی کاٹ کر ڈال دیں اور ایک سے دو منٹ کے بعد چھولہے کی آگ بند کر دیں آپ کی مرغی کی کلیجی مزے دار اور بہترین طرح سے تیار ہو چکی ہوگی وہ اپنے گھر والوں اور مہمانوں کو پیش کر سکتی ہیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

it is easy recipe, i'll take it in kitchen

delicioso higado de pollo, y que de verdad se ve muy picoso