پکوڑے بنائے بچوں کی فرمائش پر

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب دوستوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ آج جمعہ المبارک کے بابرکت دن کی زندگی سب بہنوں اور بھائیوں پر کرم نوازی اور رحم فرمائے آج میں نے صبح اٹھ کر ناشتہ بنایا اور پھر بچوں کو اٹھا کر ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد بچے گھر پر ہیں قرآن مجید پڑھنے لگے آج بچوں کی قرآن مجید میں جمعے کی وجہ سے چھٹی تھی میں بھی ناشتہ والے برتن سمیٹ کر بچوں کو سکول کے لئے تیار کرنے لگی بچے سکول چلے گئے تو پھر میں نے کمروں میں بستر سمیٹ کر رکھے اور پھر جھاڑو لے کر کمروں اور کچن میں دیا پھر میں نے برتن دھو کر رکھے اور اس کے بعد آٹا گوند کر روٹی بنائیں آج میں نے سالن نہیں بنایا تھا کیونکہ کر رات والا کافی سالن بچاہوا پڑا تھا پھر میں نے بچوں کو نہلانے کے لیے دیکچی میں پانی گرم کرنے کے لیے رکھ دیا آج میں کی وجہ سے بچے بھی جلدی سکول سے چھٹی کر کے آ گئے تھے بچوں نے یونیفارم اتارے تو میں ان کو گرم کیے ہوئے پانی سے نہلایا اور کپڑے پہنائے پھر بچوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی پھر میں نے وضو کیا اور جمعہ کی نماز ادا کی پھر میں نے بچوں کو چھٹی بنا کر دی عصر کے وقت میں نے بچوں کو سکول کا ہوم ورک اور سبق یاد کرایا آج بچوں کی فرمائش پر میں نے رات کے لئے پکوڑے بنانے کی تیاری شروع کر دی
IMG20221123181059.jpg

IMG20221123180238.jpg

IMG20221123180234.jpg

IMG20221123180217.jpg

IMG20221123180200.jpg

IMG20221123175434.jpg

IMG20221123175334.jpg

![

IMG20221123175045.jpg
پہلے میں نے اچھی الوں کو دھو کر کاٹا اور پھر بیسن کا مصالحہ بنایا میں نے مصالحہ میں خشک دھنیا جس سے پکوڑوں کا ذائقہ اور بھی مزے دار ہو جاتا ہے پھر مغرب کی نماز ادا کرکے میں نے روٹیاں بنائیں اور پھر کچن میں پکوڑے بنانے لگی بچوں نے بڑے شوق کے ساتھ پکوڑے کھاۓ پھر میں نے سب برتنوں کو سمیٹ کر رہا تھا اور آج کی یہ ڈائری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Delicious

Pakory sardio m chatni k sath bhot mza krty hn hm b ziada tr gr m bnaty hn

These pakoras are one of the best things in this world, so crispy, so tasty and light and so easy to make😋😋😋
My mouth is filling with water and i am missing ramadan days when these pakoras are essential for iftar🙌