I took a picture from my mobile phone to take part in winter photography. You can see this tree has lost all its leaves due to cold. I made this picture of a tree while I was standing by the village railway track. I saw this tree and all the leaves would fall from it. I remembered this contest. I took a picture. | میں نے سردیوں کی فوٹوگرافی میں حصہ لینے کیلے اپنے موبائل سے ایک تصویر بنائی ۔ آپ یہ درخت دیکھ سکتے ہیں سردی کی وجہ سے اس کے تمام پتے گر گے ہیں ۔ یہ تصویر میں نے درخت کی اس وقت بنائی جب میں گاوں کی ریل کی پٹری کے ساتھ کھڑا ہوا تھا ۔ میں نے اس درخت کو دیکھا کہ اس اوپر سے تمام پتے گر گے ہیں مجھے یہ کونٹیسٹ یاد آگیا میں نے تصویر بنا لی |
---|
Invited friend
@abbas786
@abdulrabkhan
@tahirkhan1122
Best Mod