اسلام علیکم آج میں نے پھر پھلوں کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ یہ موسم سرما کے موسمی پھول ہیں ۔ان کو موسم سرما کے آغاز میں کاشت کیا جاتا اور موسم سرما کے آخر میں ختم ہو جاتے ہیں ۔ یہ ہمارے گاؤں میں ہر گھر میں پائے جاتے ہیں
Winter flowers photography
Today, I have some pictures of fruits today, which would like to see you. These are winter seasonal flowers. They are cultivated at the beginning of the winter and end the winter. These are found in every village in our village
Invited friend