آج کی ریسپی ۔آلو۔سب سے پحلے مین نے پیاز کاٹے ہیں ان کو براوٴن کیا ہے اس کے بعد اس میں ٹماٹر ڈالے ہیں سبز ڈآلی ہے تمام مصالحہ جات ڈآلےہین اس کے بعد اس سے بحون لیااوراس من پانی ڈآل دیا گلنے کے لئے پانی کم ہو جانےپر اتار لیا مزے مزے دار آلو تیار ۔
I am aqsa batool meri aj ki dairy
3 years ago by batoolaqsa586 (36)