My name is batoolaqsa aaj ka interwio

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم میرا نام بتول اقصی ھے ہم 2سسٹر 3بھاہی ھییں ہماری جواہنٹ فیملی سسٹم ھے میں نے آ ج سٹیمٹ میں آ ج کا پہلا انٹرویو ھے مجھے کو کنگ کا بھت شوق ھے کوکنگ کے ساتھ ساتھ تھوڑا بھت میں سلاہی کا کام کرتی ھوں میں اب ایم اے کر رہی ھوں مجھے پڑھاہی کا بھت شوق ھے میں میڈم کرن فلور اور تنزیلہ سرور اور سر یوسف ہارون کی شکر گزار ہوں کہ انھوں نے مجھے سٹیمٹ کے حوالے سے آ گاہی دی ھے شکریہ یہ تھا میرا آ ج کا پہلا انٹرویو امید ھے آ پ سب کو پسند آ ے گاhttps://steemit.com/submit.html?category=hive-104522

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

ویلکم گڈ لک خوش رہو آمین