جمہوریت میں وڈیرے اور سرمایہ دار جمہوری نظام میں روح کا کام کرتے ہیں۔اگر ان کو نکال دیا جائے تو جمہوری نظام زمین بوس ہو جائے گا۔یہ جمہوریت اور جمہوری نظام امیروں کے لیے ہے۔ غریب آدمی صرف اور صرف ووٹ ڈالنے کے لیے ہوتا ہے۔موروثی سیاست ہوتی ہے۔ٹکٹ ہمیشہ وڈیروں کو ملتے ہیں۔اور یہ لوگ الیکشن کے بعد عوام سے رشتہ توڑ لیتے ہیں۔اس لیے اس سسٹم میں غریب کے لیے کوئی جگہ نہیں سوائے نعرے مارنے کے۔۔۔
عام آدمی کی نظر میں پی ٹی آئی پہلے سے مضبوط ، نیوٹرل نے عمران خان کی پارٹی کا گند صاف کر کے جہانگیر ترین کی ٹوکری میں ڈال دیا ھے