Peace be upon you and God's mercy and blessings
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
How are you all i hope you are well i am well i woke up this morning and had breakfast and got ready quickly and left home for college
After that I reached the college and on the way I took the cake for the head from the bakery shop because today was Sirka's birthday and in college we all students had to celebrate.
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے بھی خیریت سے ہوں آج صبح میں اٹھی اور ناشتہ کیا اور جلدی سے تیار ہو کر کالج کے لیے گھر سے چلی گئی
اس کے بعد میں کالج پہنچ گئی اور راستے سے بیکری والی شوپ سے سر کے لیے کیک لے کر گئی کیونکہ آج سرکا birthday تھا اور کالج میں ہم سب students نے میں نے celebrate کرنا تھا
We all arrived at the college on time according to our schedule. Then in the college, inside the classroom, we decorated the class a little bit. Then we all went to our seats and sat down
ہم سب لوگ اپنی اپنی ٹائم کے مطابق ٹائم پر کالج میں پہنچ گئے اس کے بعد کالج میں کلاس کے اندر ہم نے کلاس کو تھوڑا سا ڈیکوریٹ کیا وائٹ بورڈ کو تھوڑا ساسیٹ کیا اور سر کے لیے ویش لکھی اور بوائز نے کلاس کو سیٹ کیا اس کے بعد ہم سب لوگ اپنی اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھ گئے
At nine o'clock our lecture started and all the students who came to the head class stood up and greeted the head. After that we got together and wished the head a happy birthday loudly. There was already one on the table and we had set it up before the head came.
نو بجے ہمارا لیکچر سٹارٹ ہوا اور سر کلاس کے اندر تشریف لے کر آئے سب سٹوڈنٹس کھڑے ہو گئے سر کو سلام کیا اس کے بعد ہم نے ایک ساتھ مل کر بلند آواز میں سر کو ہیپی برتھ ڈے ویش کیا اور ساتھ ہی سر کو بو کے دیے آئے اور ٹیبل پر پہلے سے ہی ایک موجود تھا تھا ہم لوگوں نے سر کے آنے سے پہلے ہی سیٹنگ کر کے رکھ دیا تھا
Sir was very happy and said that it was enough for all of you to be tamed. It was not necessary to arrange so many things. It was enough for me that all my students remember my birthday.
سر بہت خوش ہوئے اور کہا کہ آپ سب لوگوں نے وش کردیا گئے ہی کافی تھا اتنی سب چیزوں کا انتظام کرنا ضروری تو نہیں تھا تھا میرے لیے تو اتنا ہی کافی ہے کہ میرے سب سٹوڈنٹس کو میری برتھ ڈے یاد ہے
After that, Sir cut the cake together and we fed Sir Coke one by one and joked with father-in-law. We also posted one on Sir's Face but Sir didn't mind.
اس کے بعد سب کے ساتھ مل کر سر نے کیک کٹ کیا اور ہم لوگوں نے سر کوکیک کھلایا ایک ایک کرکے اور سسر کے ساتھ مذاق کیا سر کے فیس پر بھی ایک لگا دیا کیا لیکن سر نے برا نہیں مانا
And the girls also gave him the responsibility of cutting the cake and giving it to everyone in the class as well as the cold drink.
اور گرلز نے بھی سر کو بھی اس کی اس نے دو لڑکیوں کی ذمہ داری لگائی کے کیک کو کاٹ کر کے کلاس میں سب کو دے دیا جائے اور ساتھ ہی کولڈ ڈرنک بھی
After that all the boys also took pictures with the head and the girls also did the same and the lecture ended and then the head said to clean it tomorrow and remove all these things.
اس کے بعد سب لڑکوں نے بھی سر کے ساتھ تصویریں بنائیں اور گرلز نے بھی اس طرح کرتے کرتے لیکچر بھی اینڈ ہو گیا اور پھر سر نے کہا کہ کل اس کو صاف کر لینا یہ ساری چیزیں ہٹا لینا
And then we went to the computer lab to get our second lecture. We took our classes there and then we all went to our own homes. We had a lot of fun in college today. We had a great birthday celebration.
اور پھر پھر ہم لوگ اپنا دوسرا لیکچر لینے کمپیوٹر لیب میں چلے گئے گئے وہاں ہم نے اپنی کلاس لے لی اور اس کے بعد ہم سب لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے آج کالج میں بہت مزا آیا بہت اچھے سے برتھ ڈے سیلیبریٹ کی
College life is a very fun life. Every human being always remembers it in his life. These are the moments that we miss a lot going forward. We learn a lot from what we go through
کالج کی لائف بہت مزے کی لائف ہوتی ہے ہر انسان کو اپنی زندگی میں ہمیشہ یاد رہتی ہے یہ وہ پل ہوتے ہیں جنہیں ہم آگے چل کر بہت یاد کرتے ہیں کالج میں گزارا ہوا ٹائم دوستوں کے ساتھ اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ ساتھ بہت یادگار ٹائم ہوتا ہے جو ہم گزارتی ہیں یہاں سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں
This was the day I spent in college. Take good care of yourself. Remember in your prayers. Insha'Allah we will meet again.
یہ تھا آج کا دن جو میں نے کالج میں گزارا اپنا بہت بہت خیال رکھنا دعاؤں میں یاد رکھنا انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی
❤️❤️❤️❤️❤️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit