السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج كا عنوان ہے میری زندگی کا مقصد
Link
https://images.app.goo.gl/XvYd87KcM5BYyR9D6
زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہیں یہ کانٹوں کی سیج ہے یہ مشکلات سے بھرپور ہے اکثر کہا جاتا ہے کہ زندگی کا سامنا کرنے کے لیے کوشش اور چیلنج ہیں ہم کوشش کے لیے اپنی زندگی آرام دہ نہیں بنا سکتے اس لئے ہمارے سامنے واضح مقصد ہونا چاہیے مقصد کے بغیر زندگی اس طرح کی طرح ہیں جہاں کوئی پھول نہیں کھلتا حقیقت تو یہ ہے کہ جب تک انسان کو یہ معلوم نہ ہو کہ وہ کس ساحل کی طرف جارہا ہے کوئی ہوا بھی اس کے لیے موافق نہیں ہوتی لوگوں کے ذوق انتخاب اور رجحانات کے مطابق مختلف ہوتے ہیں
Link
https://images.app.goo.gl/pSuRAQdztuxPqEda9
تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے بہت سے شعبے ہیں اس لیے انھیں بڑی احتیاط سے مقصد کا انتخاب کرنا چاہئے مقصد ہماری سوچ کی سمت اور طاقتوں کا ایک مرکز ہے مقصد کے بغیر زندگی بیکار ہے مختلف لوگ مختلف مقاصد رکھتے ہیں میری آرزو اردو کا لیکچرار بنا ہیں ہے مقصد زندگی چاہے حاصل ہو یا نہ ہو یہ زندگی کو عظیم بناتا ہے استاد قوم کا معمار ہوتا ہے وہ نوجوانوں کی ذہن سازی کرتا ہے ہے ان کے کردار کی تشکیل کرتا ہے اور انہیں زندگی کے لیے تیار کرتا ہے انھیں ذمے دار شہری بناتا ہے وہ ایک سیاستدان جج وزیر ڈاکٹر یا انجینئر بناتا ہے دنیا کے تمام عظیم لوگ وہی کچھ ہیں جو ان کے استاد انہیں بناتے ہیں
Link
https://images.app.goo.gl/EdTYGE4fod4Z41hP8
اس لئے استاد کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا اعلی مقصد سخت محنت مانگتے ہیں اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے میں نے دن رات محنت کرتی ہوں اردو میرا پسندیدہ مضمون ہیں یہ ہماری قومی زبان ہے اردو کے اشعار میرے ذہين پر چھا جاتے ہیں میں اپنا مقصد حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہوں میں امتیاز سے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کر رہی ہو پھر میں لیکچرار بن جاؤں گی
Link
https://images.app.goo.gl/tqssBDMqSisnRE587
میں یہ سوچ کر مطمئن ہوں کہ میں کافی حصہ ڈال کر اپنی قوم کی خدمت کر رہی ہو میں اردو کی نئی نئی کتابیں لکھوں گی میں قوم کے نوجوانوں کے ذہن سازی کروں گی یقینا کامیاب ہوگی کیونکہ میں چاند کی طرف لپکتی ہوں اور ستاروں میں پہنچ جاتی ہوں اللہ میرا حامی و ناصر ہو
ماشاءاللہ بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے بہت فائدے مند آرٹیکل ہے سب کے لیے گڈ لک سسٹر
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
😊😊😊👍👍👍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کی ھے اچھا آرٹیکل ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
😊😊😊👍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
MashaAllah you posted beautiful article with gorgeous message
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے آپ نے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit