السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان ہے معاشرے میں عورتوں کی جگہ
مرد اور عورت کل کے دو جزو ہیں ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے اور ہم نے تمھیں جوڑے جوڑے پیدا کیا ایک وجود دوسرے کے بغیر بے رنگ بے زار کن ہے ایک کی دوسرے کے لیےضرورت اس قدر ہے کےجنت میں بھی اس کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جب حوا کو آدم کے لئے پیدا کیا گیا وہ ایک دوسرے کے خوشی اور باہمی تکمیل کا ایک مکمل ذریعہ ہے کہا جاتا ہے کہ مرد اس کائنات کا تاج ہے لیکن یہ عورت ہی ہے جو اسے اپنے حسن و زیبائش سے سجاتی ہے
اسلامی معاشرے میں عورتوں سے انتہائی عزت کا سلوک کیا جاتا ہے اسے ماں بیوی بہن اور بیٹی کا اعزاز حاصل ہے کوئی اور مذہب اسے اتنی عزت نہیں دیتا جتنی اسلام عزت دیتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں مسلمانوں سے فرمایا کہ وہ عورتوں اور غلاموں سے محبت سے پیش آئیں ماں کی حیثیت سے وہ بے مثال مقام پر فائز ہے ہے رسول کریم کا ارشاد ہے بے شک بہشت ماں کے قدموں میں ہے
ہمارے معاشرے میں خصوصا دیہاتوں میں خواتین کا عزت و احترام نہیں کیا جاتا دیہاتوں میں انہیں تعلیم کے مواقع میسر نہیں آتے انہیں مردوں کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنا پڑتا ہے گاؤں میں ان کی زندگی بڑی تلخ ہوتی ہے
شہروں میں زیادہ تر خواتین و کو حصول تعلیم کے مواقع حاصل ہیں ان کی زندگی اتنی اچھی ہے کہ مرد کی وہ ہر قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتی ہیں ان ہی کالج یونیورسٹی میں جانے کی اجازت ہے یہاں تک کہ وہ اپنے انتخاب میں مردوں کے مقابلے کر سکتی ہیں دنیا کے بہت سے ممالک میں انہیں اپنی مہارت کا لوہا منوایا ہے
جہاں تک عورتوں کی آزادی کا تعلق ہیں انہیں ہر قسم کی سیاسی سماجی معاشی ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی آزادی ہونی چاہئے لیکن انہیں مسلمان عورتوں کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیے اسلام ان پر کچھ پابندیاں عائد کرتا ہے مثال کے طور پر انہیں پردہ کرنا چاہیے انہیں اسلام کے سنہری اصولوں کے خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے اسلامی تعلیم کے حصول سے اپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کرنے سے پیسہ کمانے سے منع نہیں کرتا لیکن بعض اوقات آزادی کے سبب میں مسلمان عورتوں کی حیثیت سے وہ اپنی ذمہ داریوں سے پہلوتہی کرتی ہیں
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ عورتیں کتنی اہم ہے جتنی کہ مرد انہیں اپنے اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے ہر موقع فراہم کیے جانے چاہیے ان کے کردار کے بغیر ملکی ترقی کی رفتار بہت سست ہو گئی انہیں مردوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے آگے آنا چاہیے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہیں سچا مسلمان بھی ہونا چاہیے
عورتوں کو گھر گرستی کی ذمہ داریوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے اسے ایک اچھی ماں جانثار بیوی ایک مثالی خاتون اور بے باک محب وطن ہونا چاہیے جو اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے اسے گھر کے اندر گھر کے باہر اپنا فرض ادا کرنا چاہیے جو مقام دیا گیا ہے اسلام نے عورت کو اس کی پابندی کرنی چاہیے
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی پوسٹ تحریر کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے آپ نے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxx bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice article about place of women in society
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Excellent
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
nice post keep creating the good content and yes the last pictures I really like they are very nice and that
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Excellent article about women society
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
😊😊😊👍
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit