Today my topic is Jihad by @Emaan786 date 23-11-2021

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا آج کا عنوان ہے جہاد

images.jpeg

لنک
https://images.app.goo.gl/BbmzTqMDbS6vngmh6

جہاد کے معنی محنت اور کوشش کے ہیں اسلام میں اس کا مہفوم حق کی سر بلندی اسلام کی اشاعت حفاظت کے لیے ہر قسم کی کوشش قربانی ی اور ایثار کرنا اپنی تمام مالی جسمانی اور دماغی قوتوں کو اللہ کی راہ میں صرف اس کے لیے اپنے اہل و عیال اپنی عزیزواقارب خاندان اور قوم کی جانیں قربان کر دینا
حق کے دشمنوں کی کوشش کو ناکام بنانا

جہاد بالعلم

جہاد کی ایک قسم جہاد بالمال ہے ہے دنیا کا تمام شہر اور فساد جہالت کا نتیجہ ہے اور اس کو دور کرنا ضروری ہے اگر انسان عقل شعور اور علم و دانش رکھتا ہے تو اسے چاہیے کہ دوسروں کو بھی اس سے فیض پہنچائیں قرآن نے یہ بات الفاظ میں بیان فرمائی
لوگوں کو اپنے پروردگار کی طرف آنے کی دعوت حکمت دانش و خوبصورت نصیحتوں کے ساتھ کر دو

جہاد بالمال

جہاد کی ایک قسم جہاد بالمال ہے اللہ تعالی نے انسانوں کو جو مال عطا کیا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ اسے اللہ کی رضا کے لئے اللہ کے راستے میں خرچ کیا
جائے جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور اللہ کے لئے اپنی جان و مال و سے جہاد کیا یا یہ لوگ لوگ اللہ کے پاس نہایت بلند مرتبے پر فائز ہیں جو لوگ مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں انہیں عذاب کی خوشخبری دی گئی ہے

جہاد بالنفس

جہاد کی یہ قسم جہاد بنفس ہے یعنی اپنے جسم جان سے جہاد کرنا اللہ کے راہ میں دین کے دشمنوں سے لڑتے لڑتے اپنی جان قربان کر دینا جہاد کہلاتا ہے جہاد کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ ہر نیک کام اور فرض کی ادائیگی میں اپنے جان و مال اور دماغ کی پوری قوت صرف کی جائے اور اجازت چاہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا جہالت حج ممبرور ہے

images (1).jpeg

لنک
https://images.app.goo.gl/Umex1jRGe9fe7yvx7

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے جہاد پہ اچھا آرٹیکل لکھا ہے

Thnxx

آپ نے جہاد ہر بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے اور جہاد بھی ہم پر فرض ہے

Thnxx

اللہ تعالیٰ ھر انسان کو ایمان کی طاقت عطا فرمائے

Beshk