بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے جس نے ہمیں پیدا کیا اشرف لمخلوقات کا درجہ دیا جو ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادا پیار کرتا ہے اسی لیے ہمیں بھی چاہیے کہ صرف اور صرف اسی ہی کی عبادت میں اپنا وقت سرف کریں اسی کی عطات کریں
ایئے بڑھتی ہوں آج کی ڈائری کی طرف کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں اللہ کے فضل و کرم سے جیسا کے روٹین کے حساب سے میں اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر کام شروع کیے ناشتہ بنایا بچیوں کو جگایا اور انہیں دودھ وغیرہ دیا پھر خود ناشتہ کیا برتن سمیٹے اور صفائی شروع کی کیوں کے آج میرے مہمان آنے والے تھے اوپر سے رات سے لائٹ بھی خراب تھی ہماری لائٹ سیٹ کروائ اور کام شروع کیے پھر بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اور سولا دیا اور میں مہمانوں کے لیے کھانا بنانے چلی گئ مہمان آے سب نے مل کر کھانا کھایا اور میں مے کچھ فوٹوگرافی بھی کی
میں نے کڑھائ اور سلاد بنایا سب نے مزے سے کھائ
اسکے بعد بچیوں نے کھویے اور قلفیاں
کھائیں
اسکے بعد کالے بادل چھا گئے موسم ٹھنڈا اور پیارا ہو گیا ہم نے باہر جا کر کچھ دیر چھل قدمی
اور پھر گھر واپس آ گئے
یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ سب کو میری ڈائری پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین اللہ حافظ اللہ نگہبان
آپ نے بہت اچھی تصاویر بنائی ہیں اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit