بچوں کے رشتے کرتے وقت دین کو دیکھیں ،دنیا کو نہیں،یہ دیکھیں کہ جس سے رشتہ کر رھے ھیں وہ نماز ،قرآن کا پابند بھی ھے کہ نہیں،صرف پیسہ مت دیکھیں،بچے آپ کے پاس امانتیں ھیں،انھیں یوں ضائع مت کریں۔۔۔جس سے رشتہ کر رھے ھیں وہ توحید پہ قائم ھے یا دوسروں کو بھی مشکل کشاء مانتا ھے۔۔۔آج ھی سوچئیے۔۔۔کیونکہ رب العالمین کو جواب بھی دینا ھے۔۔۔
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚