Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-02-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

20210602_155425.jpg
السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں تو اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں تو۔ آج کی میری ڈایری کچھ اسطرح سے ہیں کہ میں صبح پانچ بجے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور وضو کرکے میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے آرام کرنے لگا اور جب میں جاگا تو۔ صبح کہ ساتھ بجے ہوے تھے تو سب سے پہلے میں نے منہ۔ ہاتھ دھویا اور منہ ہاتھ دھونے کہ بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا تو ناشتہ کرنے کے بعد میں معمول کے مطابق کوئی دیر کے لئے واک کرنے کے لئے چلا گیا اور میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ واک کی اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس چلا آیا گھر میں کوئی دیر بیٹھنے کے بعد میں اپنے ایک رشتہ دار کے ہاں چلا گیا جو وہ مکان بنا رہا تھا میں نے وہاں جا کر حاضری دی تو آج اس نے اپنے مکانوں کی بنیاد پر اقتتاع کیا اور اس کے مستری مزدور لگے ہوئے تھے ہم نے وہاں جا کر کوی دیر حاضری دی اور ایک بزرگ نے دعا خیر کہلوائے اللہ تعالی آپ کے مکانوں میں خیر و برکت عطا فرمائے تو میں وہاں تقریبا چالیس منٹ کھڑا رہا اور میں نے وہاں پر چند تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں اور پھر اس کے بعد میں اپنے گھر چلایا اور اس کے بعد مجھے کسی کام سے کہیں جانا تھا تو میں نے اپنا موٹر سایکل نکالا اور میں اپنے کام سے کہی جانا تھا تو میں وہاں چلا گیا اور جب میں آج راستے میں جا رہا تھا تو میرے موٹر سائیکل کا ٹائر پنچر ہو گیا اور میں اپنے موٹر سائیکل سے نیچے اترا اور پنچر والے کے پاس موٹرسائیکل کو لے گیا اور جب میں موٹر سائیکل والے کے پاس پہنچا تو اس نے جب دیکھا تو۔ میرے موٹر سائیکل کا ٹائر بھی بالکل ختم تھا تو اس نے مجھے کہا کہ آپ کے موٹر سائیکل کا ٹائر بلکل ختم ہیں آپ نے نیا ٹایر ڈالوانا ہوگا تو میں نے کہا چلو ٹھیک ہے میں ٹائر اور ٹوپ ڈال دیں تو جب نیٹو ڈال دیں تو میرے موٹرسائیکل کے ویل کی 7 تارے بھی ٹوٹی ہوئی تھی دوبارہ تو۔ اس۔ نے میرے موٹرسائیکل کو فٹ کیا اور اس کے بعد پھر میں نے اپنا موٹر سائیکل اسٹارٹ کی اور پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا تو چلتے چلتے آخرکار میں اپنے گھر کی۔ طرف چالیس منٹ کے بعد پہنچ آیا اور جب میں گھر پہنچا تو میں کافی تھک چکا تھا اور میں نے گھر آکر تھوڑی دیر ریسٹ کی اور اس کے بعد پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا تا کہ میں فریش ہو سکوں تو میں نہانے کے بعد جب باہر آیا تو میں پنکھے کے نیچے آ کر بیٹھ گیا کوئی دیر گزرنے کے بعد میں اپنے آپ کو کافی فریش محسوس کرنے لگا اور پھر میں کوئی دیر کے بعد سو گیا اور جب میں سو کر اٹھا تو کافی ٹائم گزر چکا تھا تو دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایر آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی آپ ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھے
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
IMG20210531063451.jpg

IMG20210531101614.jpg

IMG20210602080425.jpg

IMG20210531103012.jpg

IMG20210531101615.jpg

IMG20210602080419.jpg
I hope that all of you will be well and by the grace of Allah I am also well so now I come to my diary. Today's diary is something like this: I got up at five o'clock in the morning and first I performed ablution and after performing ablution I performed Fajr prayer, after performing Fajr prayer then I started to rest for a while and when I woke up You It was about one o'clock in the morning when I first opened my mouth. I washed my hands and washed my hands after drinking a cup of tea and after drinking tea then I had breakfast then after breakfast I went for a walk for a while as usual and I had about half an hour I walked and then I came back home. After sitting in the house for a while, I went to a relative who was building a house. I went there and attended. Today he is based on his houses. We went there and paid a visit and an old man said goodbye. May Allah bless your house. I stood there for about forty minutes and I stayed there. I took some pictures that I want to show you guys and then I drove to my house and after that I had to go somewhere for work so I took out my motorbike and I had to go to work so I was there Gone and while I was on my way today my motorbike tire punctured and I got off my motorbike And when I reached the motorcyclist he saw. My motorcycle tire was also completely exhausted, so he told me that your motorcycle tire is completely exhausted. You have to put a new tire. The 7 wires of the motorcycle wheel were also broken again. This Fitted my motorbike and then I started my motorbike and then I walked towards my house and finally walked home. The side arrived after forty minutes and when I got home I was very tired and I came home and rested for a while and then I went to take a bath so that I could freshen up. When I came out, I sat down under the fan and after a while I started to feel quite fresh and then I fell asleep after a while and when I woke up, a lot of time had passed and there was hope in my friends. I hope you guys like my diary today. May you always be happy and keep others happy
May Allah be your supporter and helper
Goodbye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

@faisalniazi Bhai aapki diary bahut achi hai , aapkay Mamu ko naeya makaan Allah Naseeb kray

فیصل خان میں نے آپ کی پوسٹ پڑھی ہے آپ کی پوسٹ بہت اچھی لگی مجھے آپ بہت اچھا کام کر رہےہیی