میری طرف سے تمام لوگوں کو اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خریت سے ہو گے الللہ پاک کہ فضل سے میں بھی خریت سے ہو حال جاننے کہ بعد اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں تو میں روزانہ کی روٹین کی طرح صبح ساڑھے چار بجے اٹھا وضو کیا وضو کر کہ میں نے نماز فجر ادا کی اور پھر تھوڑی دیر آرام کیا اور اس کہ بعد میں نے ایک کپ چاے کا پیا چاے پینے کہ بعد میں نے پھیر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کہ بعد میں باہر تھوڑی دیر واک کرنے کہ لئے چلا گیا میں نے تقریبا آدھا گھینٹہ واک کی اور اس کہ بعد میں پھر گھر واپس آگیا اورمیں نے کسی کام سے شہر جانا تھا تو میں نے شہر جانے کی تیاری شروع کر دی سب سے پہلے میں نہانے چلا گیا اور جب نہا کر آیا تو میں نے کام پر جانے کی تیاری شروع کر دی تو میں بیس مینٹ میں تیارہوگیا اور میں نے اپنا موٹر سایکل نکالا اور میں شہر کی طرف چل پڑا تو میرے شہر جاتے جاتے چالیس میںٹ لگ گے میں نے وہاں پر اپنا کام کیا اور پھیر میں گھر واپس آنے کی تیاری کرنے لگا اور جب میں گھر واپس آرہا تھا تو میرا موٹر سایکل راستے میں پنچر ہوگیا تو میں نے بریک لگای اور موٹر سایکل کو دیکھا تو وہ پنچر تھا میں پیدل چل پڑا تو میں تھوڑا سا پیدل گیا تو آگے پنچر والا بیٹھا تھا میں نے اپنا موٹر سایکل اس کہ پاس لیے گیا اور اس نے پنچر لگایا اور وہ میرے ساتھ گپ شپ بھی لگاتا رہا تو جب اس نے پنچر لگا لیا تو میں نے اپنا موٹر سایکل نکالا اور اپنے گھر واپس آیا اور جب میں گھر واپس آیا تو میں نے گھر آکر تھوڑا ریسٹ کیا اور پھر سو گیا جب سو کر اٹھا تو کافی ٹایم گز گیا تھا اور پھیر میں نے تھوڑا وقت دوستوں کہ ساتھ گزارا اور پھیر گھر واپس چلا آیا
میں امید کرتا ہوں کہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آی ہوگی
خدا حافظ
I hope that all of you will be in good health. By the grace of God, I am also in good health. Knowing that now that I am coming to my diary, I will be in the morning like a daily routine. I got up at four-thirty and performed ablution. I performed ablution and prayed Fajr and then rested for a while. After that I drank a cup of tea. After that I had breakfast again and after breakfast I went out for a while. I went for a walk for about half an hour and later I came back home and I had to go to the city for some work so I started preparing to go to the city. First I went to take a bath and when I took a shower. When I came, I started preparing to go to work, so I got ready in twenty minutes and I took out my motorbike and I walked towards the city, it would take forty minutes to go to my city, I did my work there and Then I started preparing to return home and when I was coming back home, my motorcycle got punctured on the way, so I applied the brakes and when I saw the motorcycle, it was punctured. When I started walking, I walked a little bit and the puncturer was sitting in front of me. I took my motorbike to him and he punctured me and he kept gossiping with me. When he punctured me, I punched him. I took out the motorbike and came back to my house and when I came back home I came home and rested a little and then fell asleep when I woke up a lot of time had passed and then I spent some time with friends and then back home. Came on
I hope you guys liked my diary
Goodbye
Brother your photography and diary is so beautiful
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit