❤️دوست سے ملاقات ❤️

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم میرے سٹیم کو دوستو شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ امید ہے آپ سب ٹھیک ہیں اور خیر خیریت سے ہوں گے۔ آج مجھے میرے بہت ہی پیارے دوست جو کہ میرا کالج فیلو تھا اس کی کال آئی۔ اور مجھ سے کہا کہ میں میانوالی واپس آ چکا ہوں۔ آپ کو بتاتا چلوں کہ وہ پچھلے چند مہینوں سے کراچی میں زیر تعلیم ہے۔ اس کی جب مجھے کال آئی اور اس نے مجھے بتایا تو میرے اندر ایک خوشی کی لہر دوڑ پڑی۔ میں نے اپنے ایک اور دوست کو کال کر کے بتایا کے اسی طرح اُس کی کال آئی اور وہ میانوالی میں ہے۔ مجھے میرے دوست نے کہا کہ ٹھیک ہے پھر آج شام کی چائے پر اس سے ملاقات کر لیتے ہیں۔ میں اور میرا دوست میانوالی کے ایک ہوٹل جس کا نام رائل ان ہوٹل ہے۔ اس سے ملاقات کو چلے گئے۔ ہم ہوٹل پر پہنچ گئے تو ابھی ہمارا دوست نہیں آیا ہوا تھا۔ تو ہم اس کے انتظار میں بیٹھ گئے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. Hope you are all well and well. Today I got a call from my very dear friend who was my college fellow. And he told me that I had returned to Mianwali. Let me tell you that he has been studying in Karachi for the last few months.When I got his call and he told me, a wave of happiness ran through me. I called another friend and told him that this is how his call came and he is in Mianwali. My friend told me to tell him we would have take tea together this evening. My friend and I went to meet him at the hotel. When we arrived at the hotel, our friend had not yet arrived. So we waited for it as you can see in the picture
InShot_20211123_142328048.jpg
اس دوران میں ہوٹل میں بیٹھا خوبصورت ویو کی تصویریں کھینچنے میں مصروف تھا۔ جو کہ آپ دیکھ ہی رہے ہوں گے۔
Meanwhile, I was sitting in the hotel taking pictures of the beautiful view. As you can see.
InShot_20211123_142607315.jpg

جب میرا دوست ہوٹل پر پہنچ گیا تو میں اس سے گلے لگ کر ملا۔ اور میں نے ویٹر کو بلا کر تین کپ چائے اور فرائز کا آرڈر دے دیا۔جیسا کے آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
When my friend arrived at the hotel, I hugged him. And I called the waiter and ordered three cups of tea and fries. As you can see in the picture.

InShot_20211123_143223136.jpg

InShot_20211123_143258515.jpg
میں نے اپنے دوست کے ساتھ جی بھر کے باتیں کیں۔ پچھلے چار مہینوں میں جو کچھ ہوا اس کے ساتھ شیئر کیا اور اس نے میرے ساتھ شیئر کیا۔ باتوں میں مصروف بیٹھے رہے کہ ٹائم کا پتا نہ چلا اور دیر بہت ہوچکی۔ تو ہم نے ایک دوسرے سے اجازت لی اور اپنے گھروں کی طرف روانہ ہوگئے۔
I talked a lot with my friend. I shared with him what happened in the last four months and he shared with me. It was too late in the conversation that the time was not known and it was too late. So we took permission from each other and left for our homes
InShot_20211123_143749846.jpg

InShot_20211123_143925062.jpg

InShot_20211123_143856183.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!