السلام علیکم دوستو شروع اللہ کے نام سے جو نہایت رحم والا ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے میری آج کی ڈائری جو میں آپ لوگوں کے ساتھ ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں ہو آج صبح جب میں اٹھا تو میرے پاس کچھ کرنے کو خاص نہیں تھا سو موبائل پہ فلم دیکھتا رہا دو بجے تک میں اسی طرح گھر بیٹھا رہا اور فلمیں دیکھتا رہا اسی دوران میرے ایک دوست نے مجھ سے دو بجے رابطہ کیا اور کہا کہ آؤ کہیں باہر چلتے ہیں ہیں تو میں اس کے ساتھ چلا گیا بازار گھوم رہے تھے کے اچانک اس کو بھوک لگی مجھے کہنے لگا کہ کچھ کھاتے ہیں تو پھر میں اور وہ ہوٹل چلے گئے جہاں اس نے کھانا کھایا اور اس کے بعد شام ہوگی کیوں کے دوست موٹا ہے اور بہت کھاتا ہے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
شام ہوگئی اور موسم اچھا تھا اس لیے چائے کا موڈ بن گیا تو
ہم نے وہاں سے چائے پی لی اور پھر میں وہاں سے گھر آیا تو یہاں پر میرے گھر پے کچھ مہمان آئے ہوئے تھے جو کہ میرے کزن بھی ہیں تو اور میرے بھائی دوست بھی ہیں ہم ہر روز اکھٹے ہوتے پھر میں ان کے ساتھ بیٹھا رہا بیٹھک میں اور پھر ہمارے ایک دوست نے کہا کے باہر جاتے ہیں چائے پینے رات کو دیر سے پھر ہم چائے کے لیے چلے گئے جو کے تقریباً روز جاتے اج کچھ خاص کرنے کو تو نہیں تھا تو اس لیے آج کا میرا دن زیادہ اچھا نہیں رہا یہی میری آج کی مصروفیت تھیں جو کہ میں نے آپ کے ساتھ شیئر کی ہیں اور جو کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں نیچے جو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی ہے
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!