My today diary 27 /02/2024 ||

in hive-104522 •  9 months ago 

آج میں اپنےبچپن کے دوست کے پاس گیا اس نے ایک چھوٹی سی چپس کی دکان بنائ ہے جب میں اس کے پاس گیا تو وہ بہت خوش ہوا اس نے مجھے اپنے گلے لگایا اور پھر مجھے اپنے پاس بٹھا یا اور مجھ سے اپنی دکان کے بارے میں باتیں کیں اس نے کہا کہ میں پہلے مزدوری کرنے جاتا تھا میں ایک کریانہ سٹور میں کام کرتا تھا میں سارا دن کام کر تا تھا اور شام کو مجھے چار سو روپے ملتے تھے جس سے میں گھر کا نظام بھی اچھی طرح نہیں چلا سکتاتھا اس لئے میں نے اپنے پڑوسی سے کچھ پیسے ادھار لیےءجس کے بعد میں نے ایک کراےء کی دکان خریدی
IMG_20240227_172414.jpg

IMG_20240227_172355.jpg

IMG_20240227_172254.jpg
اور تھوڑے سا چپس بنانے کا سامان خریدا اور چپس بنانے شروع کیے اور مجھے پہلے دن ہی اچھا منافع حاصل ہواجس سے مجھے یہ اندازہ ہوا کہ اگر میں سارا مہینہ مزدوری کروں اور اپنی دوکان پر دس دن کام کروں تو مجھے مزدوری سے زیادہ پیسے کما سکتا ہوں تب میں نے اس کی کوشش کی تعریف اور کہا کہ آپ مزید بہتر کام کرو انشاللہ کامیابی اللہ دے گا اس نے مجھے اس بات پر یہ کہا کہ میرے پاس کچھ غریب اور مساکین بچے چپس خرید نے آتے ہیں جن سے میں پیسے نہیں لیتا اسکی یہ بات سن کر مجھے مجھے بڑا اچھا لگا اسی دوران اس کے پاس کچھ گاہک آ ےءاور چپس خرید نے لگے میں یہ سب دیکھ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ میرے دوست جن کی دوکان پر میں بیٹھا تھا اس کا اپنے گاہکوں سے اتنا اچھا رویہ پیار اور خلوص
IMG_20240227_172225.jpg
تھا کہ میرے پاس لکھنے کے الفاظ نہیں ہیںمیرا دوست پانچ وقت کا نما زی ہے اور چپس بیچنے کے ساتھ ساتھ وہ دین اسلام کی تبلیغ کر تا ہے اور اچھی باتیں کرتا ہے جب میں واپس چلنے لگا تو اس نے مجھے تھوڑی دیر رکنے کا کہا لیکن وقت کم ہو نے کی وجہ سے میں نے اس سے اجازت طلب کی اور اس نے مجھے جانے کا کھا تب میں واپس چلنے لگا تو میں نے اس کی دوکان کہ کچھ فوٹو بنائے ا
IMG_20240228_101558.jpg

IMG_20240228_101415.jpg

IMG_20240227_172225.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!