اسلام علیکم
آج رمضان کا دوسرا روزا ہے اور صبح سویرے بارش شروع ہوگئی ہے اور اس دوران میں اپنے کمرے میں بیٹھا تھا اور میں نے سوچا کہ سٹمٹ پر رمضان اور بارش کے بارے پوسٹ لکھوں
کل میں نے رمضان کا پہلا روزا رکھا میں صبح
سویرے اٹھا اور سحری کی اور نماز قائم کی اسکے بعد میں اپنے کاموں میں مصروف ہو گیا پھر شام کو افطار ی کرنے کے بعد میں اپنے دوستوں کے ساتھ گیا اور ان کے ساتھ گپ شپ کی پھر میں نے نماز قائم کرتے ہوئے نمازے تراویح بھی قائم کی پھر گھر جا کر سو گیا
پھر صبح سویرے اٹھا اور سحری کی نماز قائم کرنے لگا تو اس دوران بارش آ نے لگی
میں نے بارش کے دوران نماز قائم کی پھر میں کمرے میں چلا گیا اور بارش کی صورت حال دیکھنے لگا بارش بہت ہلکی تھی لیکن ہماری فصلوں کیلئے اچھی تھی اور ابھی بھی بارش
جاری ہے اور میں بڑے مزے سے دیکہ رہا ہوں