Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 10-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210610_055536.jpg
میری طرف سے میرے تمام مسلمان بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے کے ساتھ بسر کر رہے ہوں گے اور اپنی زندگی کی مشکلات کو آسانی کے ساتھ حل کر رہے ہوں گے دوستو اگر ہماری زندگی میں کوئی بھی مشکل وقت آئے تو ہمیں اس سے ڈرنا نہیں چاہیے بلکہ ہمیں اور زیادہ محنت کرنی چاہیے اور مشکل وقت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے جب ہم بار بار محنت کرتے ہیں تو اللہ تعالی ہمیں اس کا صلہ دیتا ہے اور ہمیں کامیاب کرتا ہے اور جب انسان محنت کرنا چھوڑ دیتا ہے تو اس کا صلہ بھی نہیں ملتا دوستوں انسان کوئی بھی ہدف محنت کے بغیر حاصل نہیں کر سکتا اگر آپ نے کوئی کاروبار یا کوئی اور کام کرنا ہے اور آپ اس کو کرتے وقت ڈر رہے ہیں تو آپ کامیاب نہیں ہونگے دوستو آپ وہ کام کریں جس میں آپ کو بالکل یقین ہو کہ آپ ان شاء اللہ کامیاب ہوں گے

دوستو اگر آپ کو کسی بھی بات پر شک ہو کہ یہ کام غلط ہے تو وہ کام آپ کو بالکل نہیں کرنا چاہیے اگر وہ آپ کام کریں گے تو آپ کو بالکل بھی سکون نہیں ہوگا اور آپ کی زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیاں آئین گی لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور اپنے کام کو جاری رکھنا ہے اس سے اپ اللہ تعالی کے حکم سے بہت زیادہ کامیابی حاصل کریں گے اور آپ کی زندگی میں بھی خوشیاں آئیں گی اور آپ کی زندگی میں سکون اور اطمینان بھی آئے گا

دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری کہی ہوئی باتیں پسند آئیں ہوں ان کی

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے چار بجے دوستوں آج صبح کی میں نے جو ڈائری لکھی تھی وہ وہ میرے مویشیوں کو پانی پلانے تک تھی اس کے بعد میں نے اپنے مویشیوں کو ایک سایہ دار درخت کے نیچے بندھا

پھر میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کالج جانے کے لیے اپنی تیاری کرنا شروع کر دی کالج جانے کے لیے میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا نہانے کے بعد میں نے اپنے جوتے پالش کیے اور پھر انہیں پہننے کے بعد اپنے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر میں کالج چلا گیا جام میں کالج کے لیے اپنے گھر سے روانہ ہوا تو میرے گھر والوں نے مجھے کہا کہ بیٹا جب تم کالج سے گھر واپس آؤں تو اس وقت گھر کے لیے بازار سے کچھ تھوڑا سا سودا لے آنا میں نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ آپ مجھے بتا دیں کہ میں نے کون کون سا سودا بازار سے لاناہے انہوں نے مجھے تمام سودے کی ایک لسٹ بنا دیں میں نے اپنے گھر والوں کو کہا کہ ان شاء اللہ میں کالج سے واپسی پر تمام سودا لے آؤں گا پھر میں نے کالج جانے کے لیے اپنا موٹر سائیکل آن کیا اور کالج کی طرف روانہ ہو گیا میں تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے کالج پہنچ گیا دوستو میرے کالج کی چھٹی ساڑھے دس بجے ہوتی ہے چھٹی کے بعد میں نے سودا اور پھر گھر واپس آ گیا دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ملک پاکستان اور پوری دنیا میں بہت زیادہ گرمی ہے اور دوستو مجھے تو لگتا ہے خاص کر ضلع میانوالی میں سب سے زیادہ گرمی ہے جب میں گھر واپس آیا تو گرمی کی وجہ سے میری حالت بہت خراب ہوچکی تھی گھر آکر سب سے پہلے میں نے دو گلاس لسی کے پئے دوستوں لسی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے اور گرمیوں کے موسم میں تو لسی بہت اچھی لگتی ہے لسی پینے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا میں تقریبا آدھے گھنٹے تک نہاتا رہا آدھے گھنٹے کے بعد میں واش روم سے باہر آ گیا اور پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آرام کیا دوستوں گرمی کی وجہ سے مجھے آج نیند نہیں آ رہی تھی اس لئے میں ایک گھنٹے کے بعد اپنے کمرے سے باہر آ گیا جب میں اپنے کمرے سے باہر آیا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں سایہ دار درخت کے نیچے چلا گیا اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے گھر کے باہر بہت سے سایہ دار درخت ہیں اور ان کی جو بہت ٹھنڈی ہوتی ہے اور میں نے نیچے زمین پر ٹھنڈا پانی بھی ڈال دیا جس سے تھوڑی سی ٹھنڈا اور بڑھ گئی جب میں وہاں پر آرام کر رہا تھا تو تھوڑی دیر بعد میرا یہ رشتہ دار بھی وہاں آ گیا اور اس نے مجھے کہا کہ بھائی جان یہاں پر موسم اچھا ہے اور گرمی کی شدت کم ہے میں نے وہاں پر تقریبا دو گھنٹے گزارے اور پھر میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت موسم کچھ اچھا تھا گھر آکر میں نے اپنے گھر والوں کو ان کے ساتھ کاموں میں ہاتھ بٹایا

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری پسند آئی ہوگی

میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ میری تمام مسلمان بھائیوں کا نگہبان ہو

میری طرح سے میرے تمام مسلمان بھائیوں کو اللہ حافظ

IMG_20210610_191539.jpg

IMG_20210610_181049.jpg

IMG_20210610_181045.jpg

IMG_20210610_181043.jpg

IMG_20210610_173553.jpg

IMG_20210610_173541.jpg

IMG_20210610_173539.jpg

IMG_20210610_173538.jpg

IMG_20210610_173505.jpg

IMG_20210610_173502.jpg
From me to all my Muslim brothers I hope all my friends will be well and I am also well and will be living my life in a good way and solve my life's problems easily Friends, if there is any difficult time in our life, we should not be afraid of it, but we should work harder and face the difficult time with determination. When we work hard again and again, Allah Almighty will help us. Rewards and makes us successful and when a person stops working hard he doesn't get paid either. Friends, man can't achieve any goal without hard work if you have to do a business or something else and you have to do it. If you are afraid while doing it, you will not succeed. Friends, do what you are sure will succeed, God willing.

Friends, if you suspect that something is wrong, you should not do it at all. If you do it, you will not be at peace at all and there will be a lot of troubles and worries in your life. But you don't have to worry and you have to continue your work, it will bring you a lot of success by the command of Allah Almighty and happiness will come in your life and peace and contentment will come in your life.

Friends, I hope you like what I have said

Friends, I started my day today at about 4:30 in the morning. Friends, the diary I wrote this morning was to water my cattle. Then I tied my cattle under a shady tree.

Then I came back home. I had breakfast in the morning. After having breakfast, I started preparing myself to go to college. To go to college, I first went to the washroom to take a shower. I polished my shoes and then after wearing them I got on my motorbike and went to college. I left my house for college in a jam. My family told me, son, when you come home from college, then go home. I asked my family to tell me which deals I should bring from the bazaar. They made me a list of all the deals. I told my family that Inshallah I will bring all the bargains on my way back from college. Then I turned on my motorbike to go to college and left for college. I reached my college after traveling for about half an hour. It's ten o'clock, after the holiday I made a deal and then came home friends as you know our country Pakistan and the whole world is very hot and two So I think it is very hot, especially in Mianwali district. When I came back home, my condition was very bad due to the heat. The first thing I did when I came home, I drank two glasses of lassi. And in summer, Lucy looks great. After drinking Lucy, I went to the washroom to take a shower. I took a shower for about half an hour. After half an hour, I came out of the washroom and then I had lunch. And I went to my room to rest. I rested for about an hour. Guys, I couldn't sleep today because of the heat, so I came out of my room an hour later when I came out of my room. I thought why didn't I go under the shady tree. Thank God Almighty that there are many shady trees outside our house and they are very cool and I put cold water on the ground below. When I was resting there, my relative came there a while later and he told me that Brother John is here. I'm fine and the heat is mild. I spent about two hours there and then I came back home. When I came back home, the weather was nice. When I got home, I helped my family with their chores.

Friends, this was my diary for today. I hope you like me

I pray to Allah Almighty that Allah be the guardian of all my Muslim brothers

God bless all my Muslim brothers like me

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت اچھی ڈاٸری ھوتی ھےآپکی اور آپ خوب محنت سے کام کر رھے ھیں

آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور واقعی گرمی بہت زیادہ ہیں اپنا خیال کیا کرےجی

Manshallaha faizan khan ap ki post bhot achi hote hay bhot acha kam kar rhy hain ap ny bhot achi karhai bani hay machli ki