Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 06-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210606_111045.jpg
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے کے ساتھ بسر کر رہے ہوں گے دوستوں ہمیں چاہیے کہ ہمیں اپنے مال میں سے ہر سال زکوۃ دینی چاہیے دوستوں زکوۃ دینے سے معاشرے میں غربت کم ہوتی ہے اور ہمارے مال میں بھی اضافہ ہوتا ہے زکوۃ دینے سے غریب عوام کے ذہنوں میں امیروں کے لیے اچھی سوچ پیدا ہوتی ہے اور اس سے معاشرے میں امن پیدا ہوتا ہے جیسا کیے تمام مسلمان بھائیوں کو معلوم ہے کہ زکوۃ دینا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے اور ہمیں یہ فرض ضرور ادا کرنا چاہیے دوستوں زکوۃ دینے سے ہمارا مال بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا اس لیے ہمیں چاہیے کہ اپنے مال میں سے ضرور زکوۃ ادا کرنی چاہیے اگر ہم تمام مسلمان بھائی زکات ادا کریں گے تو ہمارے جو مسلمان بھائی غریب ہیں ان کی غربت میں کمی آئے گی جب معاشرے میں غربت کم ہوتی ہے تو معاشرے میں امن آتا ہے معاشرے میں چوری اور دوسرے فسادات بھی کم ہو جاتی ہیں جب ایک معاشرہ امن میں ہو تو اس کی ترقی بھی بہت تیزی کے ساتھ ہوتی ہے اور جب ہمارا معاشرہ بھی امن میں ہوگا تو ہمارے معاشرے کی بھی ترقی بہت تیری کے ساتھ ہوگی اور ہمارا ملک ترقی کرے گا میرے پیارے دوستو میں زکوۃ دینے کے ساتھ ساتھ عشر بھی دینا چاہیے دوستوں عشر دینے سے بھی معاشرے میں غربت کم ہوتی ہے میں اپنے تمام زمیندار دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مال میں سے عشر ضرور ادا کیا کریں جب ہم اپنے بال میں سے عشر ادا کرتے ہیں تو اللہ تعالی ہمارے مال میں بہت زیادہ حد تک اضافہ کر دیتا ہے اور اس سے ہمارے مال میں برکت بڑھ جاتی ہے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری کہی ہوئی باتیں پسند آئی ہوگی اور آپ ان باتوں پر ضرور عمل کریں گے اور میں تمام دوستوں کو آخر میں پھر یہی کہوں گا کہ زکوۃ اور عشر ضرور ادا کیا کریں گے دوستوں جیسا کہ میں نے آپ کو صبح کی ڈائری میں بتایا تھا کہ بجلی کا میٹر تبدیل کرنے والوں نے آج آنا تھا آج صبح تقریبا آٹھ بجے میٹر تبدیل کرنے والے آگئے سب سے پہلے انہوں نے ہمارے علاقے کی بجلی بند گی کیوں کے انسان کی حفاظت سب سے اہم ہوتی ہے اس لیے انہوں نے اپنی حفاظت کے لیے ہمارے علاقے کی بجلی بند کی اور پھر اپنا کام شروع کر دیا انہوں نے تقریبا آدھا گھنٹہ کام کیا تو میں نے سوچا کہ ان کو گرمی ہو رہی ہوگی کیوں نہ میں ان کو کولڈرنگ پلاؤ اس لیے میں نے دوکان سے کولڈرنگ لی اور انہیں پلانے چلا گیا میں نے تمام مزدوروں کو پانی پلایا اور ان سے باتیں کرنے لگ گیا میں نے ان سے تقریبا دس منٹ باتیں کی اور پھر انہوں نے اپنا کام دوبارہ شروع کر دیا وہ اپنے کام میں بہت ماہر تھے اور اپنا کام بہت تیزی کے ساتھ کر رہے تھے انہوں نے ایک ایک کرکے ہمارے علاقے کے تمام میٹرو کو اپنی نئی جگہ پر لگایا اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا میں نے اپنے تمام گھر والوں کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ آرام کیا اور پھر آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو میٹر والے تو چلے گئے تھے لیکن باقی پیچھے بہت سارا کام رہتا تھا جو میں نے کرنا تھا میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو بھی جگایا کہ اٹھ جائیں ہمارا بہت سا کام ہے میں نے اپنی چھوٹی بھابھی کو اٹھایا اور پھر ہم دونوں ایک ساتھ کام کرنے میں مصروف ہوگئے دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بجلی کا کام اتنا آسان نہیں ہوتا کہ جتنا نظر آرہا ہوتا ہے بجلی کا کام کرنا بہت زیادہ مشکل کام ہوتا ہے کیونکہ اس میں مشکل بہت آتی ہے اور اگر اس میں تھوڑی سی بھی لاپرواہی پیش آئے تو انسان کی زندگی جا سکتی ہے اس لیے بجلی کے کام میں بہت زیادہ احتیاط کی جاتی ہے اس لئے میں نے بھی بجلی کے کام میں بہت زیادہ احتیاط کی جب میں نے اپنے گھر کا کام ختم کر لیا تو پھر میں آپ آپنی دادی جان کے گھر چلا گیا کیوں کہ ان کے گھر کا بھی بجلی کا کام کرنا تھا میں نے اپنی دادی جان سے پوچھا گیا مجھے بتا دیں کہ کہاں کہاں سے بجلی گرنی ہے میں وہاں سے آپ کو درست کر دوں گا تو نے مجھے بتایا اور پھر میں بجلی کے کام میں مصروف ہوگیا میرا تقریبا ایک گھنٹہ اپنی دادی جان کے گھر بجلی کے کام کرنے میں گزرا کام ختم کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا دوستوں کام کرنے کے دوران میں گندا ہوگیا تھا اس لئے میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں نہا لوں اور پھر میں نے نہا لیا نہانے کے بعد میں اپنے چاچو جان کے گھر چلا گیا

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ تمام دوستوں کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی

میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اے اللہ میری تمام مسلمان بھائیوں کے مال اور رزق میں اضافہ فرما

اللہ حافظ
IMG_20210606_191114.jpg

IMG_20210606_191049.jpg

IMG_20210606_181755.jpg

IMG_20210606_181745.jpg

IMG_20210606_181737.jpg

IMG_20210606_181156.jpg

IMG_20210605_185408.jpg
I hope all my friends will be well and live their lives in a good way. Friends, we should pay zakat from our wealth every year. Friends, pay zakat. It reduces poverty in the society and also increases our wealth. Giving zakat creates good thoughts in the minds of the poor for the rich and it creates peace in the society as all Muslim brothers know that zakat Giving is the duty of every Muslim man and woman and we must pay this duty. Giving zakat to friends increases our wealth does not decrease, so we must pay zakat from our wealth if we all Muslim brothers pay zakat So the poverty of our Muslim brothers who are poor will be reduced. When poverty is reduced in the society then peace comes in the society. Theft and other riots are also reduced in the society. When a society is in peace then its development is also great. It happens rapidly and when our society is also at peace, the development of our society is also very much with you Will be and our country will develop my dear friends should give zakat as well as ushr giving friends ushr also reduces poverty in the society I ask all my landlord friends to pay ushr from their wealth When we pay ushr out of our hair, Allah Almighty increases our wealth to a great extent and it increases the blessing in our wealth. I hope my friends will like what you have said and You will definitely follow these words and I will tell all my friends in the end that you will pay Zakat and Ushr. Friends, as I told you in my morning diary, those who changed the electricity meter today This morning at about eight o'clock the meter changers came. First they would turn off the electricity in our area because human safety is the most important thing. So they turned off the electricity in our area for their own safety and then their own. He started working. He worked for about half an hour. I thought he must be getting hot. Why don't I give him a cold drink. So I took the cooler from the shop and went to feed them. I watered all the workers and started talking to them. I talked to them for about ten minutes and then they resumed their work. He was an expert and was doing his job very fast. He put all the metros in our area one by one in his new place. Then I came back home. When I came back home, my family prepared lunch. I had lunch with all my family and then went to my room to rest. I rested for about half an hour and then after resting, when I got up, the meter went away. But there was a lot of work left behind that I had to do. I also woke up my younger brother to get up. We have a lot of work to do. I picked up my younger sister-in-law and then we both started working together like friends. You know that electrical work is not as easy as it may seem. Because it is very difficult and if even a little carelessness is involved in it, a person's life can be lost. Therefore, great care is taken in electrical work, so I also took great care in electrical work when I finished my housework then I went to your grandmother John's house because her house also had to do electrical work. I asked my grandmother John to tell me where the lightning is coming from. I will fix it for you from there, you told me and then I got busy in electrical work. I spent about an hour in my grandmother John's house doing electrical work. After finishing work, I came back home to work with friends. I got dirty so I thought why not take a shower and then I took a shower and after taking a shower I went to my uncle John's house

Friends, this was my diary for today. I hope all of you friends liked my diary

I pray to Allah Almighty to increase the wealth and sustenance of all my Muslim brothers

Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آج کا دن بہت مصروف گزرا ہے آپ نے بجلی کا کام مکمل کرایا گرمی بھی بہت تھی

جی آپ نے ٹھیک کہا بجلی کا کام احتیاط سے کرنا چاہیں اور چلو اچھا ہیں آپکا کام مکمل ہوگیا ہیں