Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

in hive-104522 •  7 months ago 

Betterlife @faizanaliniazi The diary Game

IMG_20210820_160936_1.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

IMG_20210820_160929.jpg

دوستوں میں صبح اپنی گائے کو چیک کروانے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔دوستوں جب میں گھر آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں نے تمام باتیں اپنے گھر والوں کو بتا دیں جو ڈاکٹر نے مجھے کہا تھی۔گھر والوں کو تمام صورتحال بتانے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے سب سے پہلے یہ ایک گلاس پانی پیا اور پھر میں نے کچھ دیر کے لئے ٹی وی دیکھیں۔دوستو جب میں نیٹ بھی انکی تو اس پر میں نے کچھ خبریں سنیں۔تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں سب سے پہلے اپنے دادا جان کے گھر گیا۔جب میں اپنے دادا جان کے گھر گیا۔تو میں نے سب سے پہلے اپنے دادا اور دادی کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں اپنی دادی کے پاس چلا گیا اور ان کے ساتھ کچھ باتیں کی۔دوستوں تھوڑی دیر اپنے دادا جان کے گھر بیٹھنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔گھر آنے کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کے کچھ کام کیے اور اس کے بعد جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تو ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔پشتو میں نے تقریبا دو گھنٹے آرام کئے اور آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے۔اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم میں چلا گیا۔واش روم سے ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔دوستوں جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میری نظر اپنے دادا جان کے گھر پر پڑی جہاں پرمیرے کچھ رشتہ دار بیٹھے ہوئے تھے۔جب میں نے اپنے رشتہ داروں کو اپنے دادا جان کے گھر بیٹھے ہوئے دیکھا تو میں بھی اپنے رشتہ داروں کے پاس چلا گیا۔جب میں اپنے رشتہ داروں کے پاس پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کو سلام کہا اور پھر میں آپ کے ساتھ بیٹھ گیا۔پلیز اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بہت سی باتیں کی میں نے انہیں کے ساتھ تقریباً ایک گھنٹہ گزارا اور اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے کھیتوں میں چلا گیا۔تھوڑی دیر بعد میں اپنے کھیتوں میں پہنچ گیا۔جب میں اپنے کھیتوں میں پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنی فصل کو دیکھا فصل کو دیکھنے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستوں میں جب اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا تو میں نے رستے میں اپنے ایک دوست کو دیکھ لیا۔میرے اپنے اس دوست کے ساتھ کچھ دیر باتیں کیں اور پھر میں گھر پہنچ گیا۔

IMG_20210820_175325.jpg

IMG_20210820_175321.jpg

IMG_20210820_175316.jpg

IMG_20210820_175311.jpg

IMG_20210820_175312.jpg

IMG_20210820_175306.jpg

IMG_20210820_175305.jpg

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.