Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 11-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210611_085222.jpg
میری طرف سے میری تمام مسلمان بھائیوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں دوستوں آج صبح میں نے اپنی فصل کو پانی لگایا دوستوں انسان جو کام خود کر سکتا ہے وہ دوسروں سے نہیں کروانا چاہیے دوستوں انسان جو کام خود کرتا ہے تو اس میں ہمیں یہ تسلی ہوتی ہے کہ ہمارا کام بہت اچھے طریقے ساتھ مکمل ہوا ہے اور جو کام ہم مزدور سے کرواتے ہیں تو اس میں ہمیں بالکل تسلی نہیں ہوتی کہ مزدور نے اچھا کام کیا ہوگا

اس لیے میں اپنے تمام دوستوں سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جو کام آپ خود کر سکتے ہیں وہ آپ ضرور خود کیا کریں جب آپ اپنا کام خود کریں گے تو اس سے آپ کے پیسے بھی پہنچیں گے اور آپ کے جب پیسے بچیں گے تو آپ کے گھر کے باقی مسئلہ بھی حل ہو جائیں گے جب انسان مزدور سے کام کرواتا ہے میں اس بات کی ٹینشن ہوتی ہے کہ مزدور اچھا کام کرے گا یا برا کام کرے گا اگر مزدور اچھا کام بھی کرے گا تو ہمارے دل میں یہ غلط فہمی نہ ہو کہ مزدور نے غلط کیا ہے اس لیے آپ اپنا کام خود کیا کریں جب آپ اپنا کام خود کریں گے تو آپ کو اس بات کی تسلی ہو گئی کیا کام صحیح ہؤا ہے

دوستوں کو پانی لگانے کے بعد گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے کالج کی تھوڑی سی پڑھائی گئی تو جیسا کہ آپ کو میں نے بتایا تھا کہ آج میرے کالج کی چھٹی تھی اس لئے میں نے گھر پر تقریباً ایک گھنٹہ پڑھائی کی پڑھائی کرنے کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ہونے کے کاموں میں ہاتھ بٹایا دوستوں مجھے جس وقت بھی موقع ملتا ہے میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ان کے کاموں میں مدد کرتا ہوں دوستوں میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی والدہ کی زیادہ سے زیادہ مدد کرو اس لیے میں اپنی والدہ کو کام کرنے سے روک سکتا ہوں اور وہ کام میں خود کر لیتا ہوں میں چاہتا ہوں کہ میری والدہ سے زیادہ آرام کریں دوستوں میں آپ کو بھی نصیحت کروں گا کہ آپ بھی اپنی والدہ کی خدمت کیا کریں اور ان کے آرام کا خیال رکھا کریں گھر کے کام کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر موبائل فون استعمال کیا دوستوں آج میرے کالج کی چھٹی تھی اور گھر پر میرا وقت بالکل نہیں گزر رہا تھا اس لئے میں نے موبائل فون کو تقریبا آدھا گھنٹہ استعمال کیا میں موبائل فون کو استعمال کرنے کے بعد اپنے کزن کے گھر چلا گیا جب میں اپنی کزن کے گھر گیا تو میں نے اپنی چاچو سے پوچھا کہ میرا بھائی کہاں ہے انہوں نے مجھے کہا کہ تمہارا بھائی بازار تک اپنے گھر کے لیے سادہ لینے کیا ہے وہ تقریبا دس منٹ میں گھر واپس آ جائے گا میں نے کہا کہ جو جان خیر ہے میں دس منٹ اپنے کزن کا انتظار کر لیتا ہوں جب میرا کزن اپنے گھر آ گیا تو ہم دونوں نے آپس میں مل کر بہت سے ہوتے ہیں اور لڈو بھی کھیلی دوستوں لڈو کھیلنا مجھے اور میرے کزن کو بہت زیادہ پسند ہے جب ہم لوڈو کھیل رہے تھے تو ہمارا ایک اور دوست بھی آگیا میں نے ان سے کہا کہ آپ بھی ہمارے ساتھ یہ کھیل کھیلیں پھر ہم تینوں دوست آپس میں لڈو کھیلنے لگ گئے ہم نے تقریبا آدھا گھنٹہ لڈو کھیل لیں اور اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں اپنے گھر واپس آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ آرام کیا یا جب میں آرام کرکے اٹھا تو بہت تیز آندھی چل رہی تھی اس لئے میں نے اپنے گھر کے تمام کمروں کے دروازے بند کیے دوستو اگر میں اپنے کمروں کے دروازے بند نہ کرتا تو ہمارے گھر کے تمام کمرے بہت گندے ہو جاتے جو ہم نے دو دن پہلے صاف کیے تھے کمرے بند کرنے کے بعد میں میں بھی اپنے کمرے میں چلا گیا آندھی اپنے زور و شور سے جاری تھیں لیکن اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تقریبا دس منٹ کے بعد آدھی ختم ہوگئی اس کے بعد میں اپنے کمرے سے باہر آ گیا اور پھر میں وقت گزارنے کے لیے اپنے گھر سے باہر چلا گیا میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ اپنے گھر سے باہر گزارا جب میں اپنے گھر سے باہر گیا تو مجھے راستے میں اپنا رشتہ دار نظر آگیا میں ان کے ساتھ کافی باتیں کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہو آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی

اللہ حافظ

IMG_20210611_194948.jpg

IMG_20210611_194759.jpg

IMG_20210611_194655.jpg

IMG_20210611_194643.jpg

IMG_20210611_194623.jpg

IMG_20210611_194606.jpg

I hope all my Muslim brothers will be well and I am well too friends this morning I watered my crop friends what man can do by himself is not by others Friends, we should be satisfied with the work that man does himself, that we are satisfied that our work has been completed in a very good way, and that we are not satisfied at all with the work that we do with the laborer,

So I want to tell all my friends that whatever you can do, you must do it yourself. When you do your own work, it will save you money, and when you save money, you will save it. The rest of the problems of the house will also be solved. When a person hires a laborer, there is tension in the matter of whether the laborer will do a good deed or a bad deed. If the worker has done something wrong, then you should do your own work. When you do your own work, you are satisfied that the work has been done right.

After watering my friends, I came back home. I came home and taught a little bit of college. As I told you, today was my college holiday, so I spent about an hour studying at home. Later, I started helping my family. Friends, whenever I get a chance, I help my family in their work. Friends, I want to help my mother as much as possible. So I can stop my mother from working and I can do it myself. I want to rest more than my mother. I will also advise you friends to serve your mother and take care of her. I used my mobile phone for a while after doing housework. Friends, today was my college holiday and I was not spending my time at home at all, so I used my mobile phone for about half an hour. When I went to my cousin's house, I asked my uncle where my brother was. He told me that your brother has to go to the bazaar for his house. He will come back in about ten minutes. I said that he is fine. I will wait for my cousin for ten minutes when my cousin When he came home, we used to be together a lot and he also played ludo. My friends and I love playing ludo very much. When we were playing ludo, another friend of ours came and I told him that You play this game with us too. Then the three of us started playing wrestling with each other. We played wrestling for about half an hour and then I came back to my house. When I came back to my house, my family prepared lunch. I sat down with my family and had lunch. After dinner I went to my room to rest. I rested for about an hour and a half or when I got up and rested there was a strong wind. That's why I closed the doors of all the rooms in my house. Friends, if I did not close the doors of my rooms, all the rooms in our house would be very dirty. He had cleaned the room two days ago. After closing the room, I also went to my room. The wind was blowing hard but thank God that after about ten minutes, it was half over. Came out of the room and then I went out of my house to spend time. I spent about half an hour out of my house. When I went out of my house, I saw my relative on the way. I talked to him a lot. And then I came back home

Friends, this was my diary for today. I hope you liked my diary

Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam dear friend your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it

آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور آپکی فوٹو گرافی بھی بہت اچھی تھی

فیضان علی آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ کی فوٹو گرافی بھی بہت اچھی ہے

فیضان خان آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور آپ نے بہت اچھی نصیحت کی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اسی طرح محنت کرتے رہے اور آپ کے فوٹو بہت اچھی تھی