Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 08-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210608_061743.jpg
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرا تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں دوستوں آج صبح کی میں نے ڈائری لکھی تھی اس میں میں نے اپنے صبح کے معاملات آپ کو بتائے تھے میں نے صبح ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں نے کالج جانے کے لیے تیاری کرنا شروع کر دی میں نے سب سے پہلے اپنا یونیفارم استری کیا یونیفارم استری کرنے کے بعد میں واشروم نہانے کے لئے چلا گیا میں نے تقریبا نہانے میں پندرہ منٹ لگائے نہانے کے بعد میں نے اپنے جوتے پالش کیے اور پھر میں نے ان کو پہن لیا میں کالج جانے کے لیے تیار ہوگیا میں اپنے تمام گھر والوں کو ملا اور پھر میں کالج کی طرف جانے کے لیے اپنے موٹر سائیکل پر بیٹھ گیا اور کالج کی طرف چل دیا میں نے اسے اپنے ایک دوست کو بھی اٹھایا جس نے کال کی تھی کہ بھائی جان میرا موٹر سائیکل خراب ہوگیا ہے آپ مجھے گھر سے پک کر لینا میں نے اپنے دوست کو کہا کہ بھائی جان ضرور میں آپ کو کالج لے جاؤں گا اس لئے میں سب سے پہلے اپنے دوست کے گھر گیا جب میں اپنے دوست کے گھر گیا تو اس نے مجھے کہا کہ بھائی جان ابھی میں نے تیار ہونا ہے آپ تھوڑی دیر بیٹھ جائیں میں نے اپنے دوست سے پوچھا کہ تمہاری تیاری میں کتنی دیر رہے میرے دوست نے مجھے بتایا کہ میں صرف 10 منٹ میں کالج جانے کے لئے تیار ہو جاؤں گا میں نے اپنے دوست سے کہا کہ ٹھیک ہے آپ جلدی مت کرنا آپ پرسکون ہو کر کالج کی تیاری کریں۔ میں نے اپنے دوست کا دس منٹ انتظار کیا اور پھر وہ اپنے گھر سے باہر آگیا پھر میں اور میرا دوست ایک ساتھ کالج چلے گئے دوستوں ہمارے کالج کی چھٹی گیارہ بجے ہوجاتی ہے جب ہمارے کالج کی چھٹی ہوئی تو ہم دونوں دوستوں نے فیصلہ کیا کہ آج گرمی بہت زیادہ ہے کیوں نہ کچھ مشروبات بھی اس لئے ہم ایک دکان پر چلے گئے وہاں جا کر ہم نے کچھ مشروبات پی میرے دوست نے مجھے کہا کہ بھائی جان ہم آج آم کا جوس پئیں گے میں نے اپنے دوست سے کہا کہ جیسا آپ چاہیں گے وہی منگوا لیں گے پھر میں نے دکاندار سے کہا کہ بھائی جان آپ دو گلاس آم کے جوس کی لے آئیں ہم دونوں دوستوں نے مل کر جوس پیا اور پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے میں نے سب سے پہلے اپنے دوست کو اس کے گھر ہوتا رہا اور پھر میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت تقریبا ساڑھے بارہ بج چکے تھے گھر آکر میں نے سب سے پہلے پانی پیا اور پانی پینے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور اس کے بعد رام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا دوستو میرا کالج میاںوالی شہر میں ہے جس کا فاصلہ میرے گھر سے تقریبا پندرہ کلومیٹر بنتا ہے دوستوں اتنا سفر کرنے کے بعد انسان تھک جاتا ہے اور میں بھی بہت تھکا ہوا تھا اس لیے میں نے بہت سارا کام کیا میں نے تقریبا دو گھنٹے اپنے کمرے میں گزارے آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور پھر میں نے کچھ دیر کے لیے ٹیلی ویژن دیکھی جس پر میں نے مختلف پروگرام منعقد دیکھے ٹی وی دیکھنے کے بعد میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا دوستوں ہمیں جو کالج سے کام ملتا ہے اس کو گھر آکر ضرور ایک بار دہرانا چاہیے اس سے ہمیں تمام کامیاب ہوجاتا ہے اور ہمارا اپنا فائدہ ہوتا ہے اس لئے میں نے پڑھائی کرنا شروع کر دی میں نے تقریبا دو گھنٹے پڑھائی کی پڑھائی کرنے کے بعد جب میں اپنے کمرے سے نکلا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ بیٹا گھر کے لیے سودا لانا ہے بھائیو پڑھائی کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے گھر کے کام بھی کرنے چاہئیں اس لئے میں نے اپنے گھر والوں کو کہا کہ آپ مجھے بتا دیں کہ میں نے کون کون سا سودا لانا ہے مجھے میرے گھر والوں نے کہا کہ بیٹا تم بازار سے سبزی لے آؤ پھر میں بازار چلا گیا اور میں نے بازار سے تمام سود لیا اور میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے تمام سودا اپنے گھر والوں کو دیا اور پھر انہوں نے ہانڈی پکانا شروع کر دی اپنے گھر والوں کو سزا دینے کے بعد میں کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے لیے اپنے گھر سے باہر چلا گیا دوستوں آج گرمی بہت زیادہ تھی جب موسمں تھوڑا سا خوشگوار ہوا تو اس وقت میں گھر سے باہر گیا اور چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری پسند آئی ہوگی

اللہ تعالی میرے تمام بھائیوں کا نگہبان ہو

IMG_20210608_193753.jpg

IMG_20210608_193749.jpg

IMG_20210608_193710.jpg

IMG_20210608_193652.jpg

IMG_20210608_184241.jpg

IMG_20210608_184236.jpg

IMG_20210608_184232.jpg

IMG_20210608_184228.jpg
I hope all my friends are well and I am well too friends this morning I wrote a diary in which I told you my morning affairs I I had breakfast in the morning and after that I started preparing to go to college. I first ironed my uniform. After ironing the uniform, I went to the washroom to take a shower. I polished my shoes and then I put them on. I got ready to go to college. I met all my family and then I got on my bike to go to college and I walked towards college. He also picked it up from a friend who had called, "Brother John, my motorbike has broken down. You can pick me up from home. I told my friend, 'Brother John, I will definitely take you to college.' Before I went to my friend's house, when I went to my friend's house, he said, "Brother John, I have to get ready. I asked my friend how long it took you to prepare. My friend told me that I would be ready to go to college in just 10 minutes. I told my friend, "Okay, don't hurry. You calm down and go to college." Get ready I waited for my friend for ten minutes and then he came out of his house. Then my friend and I went to college together. Friends, our college holiday is at eleven o'clock. When our college holiday is over, we both decided that It is very hot today. Why not some drinks? So we went to a shop. We went there and drank some. My friend said to me, "Brother John, we will drink mango juice today." Then I said to the shopkeeper, "Brother John, bring me two glasses of mango juice. We both drank the juice together and then we left for home. I first told my friend about it." The house kept going and then I came back home. When I came back home, it was about half past twelve. When I came home, I drank water first and after drinking water, I had lunch. I had lunch. And then I went to my room to have fun. My college is in Mianwali city, which is about fifteen kilometers from my house. After that man gets tired and I was also very tired so I did a lot of work. I spent about two hours in my room. After resting, when I woke up, it was time for Zuhr prayer. I did Zuhr. I prayed and then I watched television for a while on which I watched various programs. After watching TV, I went to my room to study. Friends, we must come home to the job we get from college. It should be repeated once, it makes us all successful and we have our own benefit, so I started studying. After studying for about two hours, when I left my room, my family told me that Son, I have to bring a bargain for the house. Brothers, along with our studies, we should also do our housework. So I asked my family to tell me which bargain I have to bring. My family members told me that Son you bring vegetables from the market then I went to the market and I took all the interest from the market and I came back home and I took all the bargains to my house I gave it to him and then he started cooking pot. After punishing his family, I went out for a walk for a while. Friends, it was very hot today. When the weather became a little pleasant, I Went out of the house and came back home after a walk

Friends, this was my diary for today. I hope you like it

May Allah be the guardian of all my brothers

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

فیضان علی آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں ایسے ہی محنت کرتے رہے ہیں آپ ضرور کامیاب ہوں گے

Ap ki har Post achi hoti hy ap bahut acha kam kr rahy ho

واعلیکم سلام فیضان بھاٸی آپ کی ڈاٸری پڑھ کے بہت اچھا لگا آپ بہت محنت کر رہے ہو

آپکی۔ڈایری بہت اچھی۔تھی۔اور فوٹو گرافی بھی آپ۔بہت محنت کر۔رہیں ہیں۔