Peace be upon you and God's mercy and blessings
I hope all my friends are well. Happy third day of Eid to all of you. Today my routine is saying something like I got up at nine o'clock in the morning and went to the washroom. After changing the clothes, etc., I had breakfast. After breakfast, I took out the bike and took out the bike, cleaned it, etc. After cleaning, I went straight to the shop. After going to the house, I went to the shop. After opening the shutters, I cleaned the shop, etc. After that, I used the photostat machine, which I took a long time later. After that, I took out two or three copies of it and checked it. After it was closed again, I sent some goods to the house, such as lentils, lentils, etc., because we made them. Today, I sent them home to make hell special spices for burgers. A friend came and sat down with him and I went to the house and bottle etc. with him also because he is my very good friend his name is Muhammad Owais Mianwali is going to make waves in Mianwali The area is there, he lives there, he is a very dear friend of mine, he happens to be here with us, I sat down with him in Gujranwala, ate food, etc., and we had a lot of fun. We are both worlds our friendship is just like brothers and we are a very good friend and brother too so after he left and i said flower and i got busy after that but started eating etc After that it was time for prayers, then I prayed and then I came to the shop, then it was time for me to close, then the ears, because at six o'clock the shop becomes our talk.
After closing the shop, I went to a friend of mine because he works in Faisalabad Mill, he can learn the work of clothes. I will consult and I went to him and he consulted with me that I want to do something he says I am very tired from the factory and I have to start my work etc. so I have to do what you do brother Fazal So I said start your small business. I said if you want to come to me, I can start your mobile work and give it to you. No, it will be yours now. Then he talked to his friend whose name is Hi Muhammad Imran, he is in Dubai, so he said to him, "Brother John, I will do your job. How do you do it and work hard? Then we left and I went straight home." Before coming home I traveled a little to my shop. I kept milk there. He took it and I came back to my house. When I came home, I first picked up my little baby. He was very sad and very happy. ہ After that I ordered food, eat food etc. or have an election with my family. After that we ate Hinduana and after eating I came to my room. Now I am preparing for bed. Be more careful, remember in your prayers, Allah Hafiz
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں میرے سب دوست خیریت سے ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ لوگوں کو عید کا تیسرا دن بہت بہت مبارک ہو آج میری روٹین کچھ اس طرح کہہ رہے ہیں کہ میں صبح نو بجے اٹھا اٹھنے کے بعد واش روم گیا واش روم میں میں نہ ہو یا کپڑے وغیرہ چینج کیے چینج کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے بائیک نکالیں اور بائیک نکال کے اس کو صاف وغیرہ کیا صاف کرنے کے بعد میں سیدھے دوکان پر چلا گیا مکان پر جانے کے بعد میں نے دکان کا شٹر اوپن کیا اس کے بعد میں نے دوکان کی صفائی وغیرہ کی صفائی کرنے کے بعد میں نے فوٹو سٹیٹ کی مشین ان کی جو کہ کافی دیر بعد میں نے ان کی اس کے بعد میں نے دو تین کاپیاں اس سے نکال کے چیک کر کے پھر دوبارہ بند کر دی اس کے بعد میں نے کچھ گھر سامان بھجوایا دی کہ دال وغیرہ اور چنے وغیرہ کیوں کہ ان کو ہم نے بنا تھا آج برگر کے لئے جہنم سپیشل مصالحہ بنانے کے لیے میں نے گھر بھیجوائے اس کو بھجوانے کے بعد پھر میرے پاس ایک دوست آگیا اس کے ساتھ بیٹھ کر میں نے پر گھر اور بوتل وغیرہ اس کے ساتھ بھی کیونکہ وہ میرا بہت اچھا دوست ہے اس کا نام محمد اویس ہے میانوالی کرنے والا ہے میانوالی میں موج کا علاقہ ہے وہاں پر رہتا ہے تو میرا بہت پیارا دوست ہے یہاں ہمارے ساتھ ہوتا ہے گجرانوالہ میں اس کے ساتھ بیٹھ کے میں نے کھانا وغیرہ کھایا اور ہمیں بہت مزہ آیا آپس میں جب ملتے ہیں تو بہت ہی پرانی باتیں وغیرہ کرتے ہیں اور بہت انجوائے کرتے ہیں ہم دونوں جہانوں ہماری دوستی بالکل بھائیوں کی طرح ہے اور ہم ایک بہت اچھے دوست ہیں اور بھائی بھی ہیں ایسے بعد وہ چلا گیا اور میں پھول رہ گیا کہا اور میں نے اس کے بعد کام میں مصروف ہو گیا پر وغیرہ کے کھانے لگے اس کے بعد پھر نماز کا ٹائم ہوگیا نماز پڑھی اور پھر میں دکان پر آگیا پھر میرا بند کرنے کا ٹائم ہوگیا تو کان کا کیوں کہ چھے بجے دکان ہماری بات ہو جاتی ہیں
دکان بند کرنے کے بعد میں اپنے ایک دوست کے پاس چلا گیا وہ کیوں کہ فیصل آباد مل میں کام کرتا ہے کپڑے کا کام سیکھ سکتا ہے اس کے پاس گیا اور وہ مجھے کہنے لگا کہ فضل بھائی آپ آؤ گے تو میں آپ کے ساتھ کچھ مشورہ کروں گا اور میں اس کے پاس گیا تو اس نے میرے ساتھ مشورہ کیا کہ میں کچھ کرنا چاہتا ہوں وہ کہتا ہے میں فیکٹری سے بہت تنگ آچکا ہوں اور میں نے اپنا کام وغیرہ سٹارٹ کرنا ہے تو مجھے فضل بھائی آپ تو میں کیا کروں تو میں نے کہا اپنا چھوٹا موٹا کام شروع کر لو میں نے کہا اگر میرے پاس آپ نے آنا ہے تو میں آپ کو موبائل کا کام سٹارٹ کر کے دے سکتا ہوں نہیں ابھی آپ کی ہوگی پھر اس نے اپنے دوست سے بات کی جس کا نام ہے محمد عمران وہ دبئی میں ہوتا ہے تو اس کو اس نے کہا کہ بھائی جان میں آپ کا کام کروں گا آپ کیسے آپ لگاؤ اور کام میں دل لگا کر ان میں سے پھر ہم لوگ وہاں سے فارغ ہوئے اور میں سیدھا گھر آ گیا یا گھر آنے سے پہلے میں اپنی دوکان کا تھوڑا سفر کیا میں نے وہاں پہ دودھ رکھا تھا وہ لیا اور میں پھر اپنے گھر واپس آ گیا گھر میں آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے چھوٹے بچے کو اٹھایا وہ بہت اداس ہوا تھا تو بڑا خوش ہو گیا اس کے بعد میں نے کھانا منگوایا کھانا وغیرہ کھا یا پھر گھر والوں کے ساتھ الیکشن لگائیں اس کے بعد ہم لوگوں نے ہندوانہ کھایا اور کھا کے میں اپنے روم میں آ گیا اب میں سونے کی تیاری کر رہا ہوں تو اوکے دوستو اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
Special thanks for supporting
@yousafharoonkhaan
Mashaallah Bhai has made a very good post. You have done a very good job
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ بھاٸی آپ بہت اچھا کام کر رہے ھیں اور اسی طرح محنت جاری رکھیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apka din acha guzra hai aur kafi mhnat kr rahy ho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھاٸی آپ کافی محنت سے پوسٹ بنارھے ھیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah bhai Allah ap kay karobar me barkat daly or is bachy ki lambhi Zindagi kry
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit