Thy dariy game 17./5./2021

in hive-104522 •  4 years ago 

. .
May God have mercy on you

IMG_20210517_211626.jpg

Hope everybody on this site also had a great day. My routine today has been like a good start to the morning. My little baby kicked me in the back and lifted me up when I turned around. When I saw him, he was receiving me with so much love. Our legs were going towards me again and again. After that, my sleep was disturbed and I got up. After waking up, I went to Syeda washroom. Changed

IMG-20210516-WA0002.jpg

After the change, I ordered breakfast. After breakfast, I took out my bike, the cloth on top of it, etc., and I started and then I went out to the shop. As soon as I reached the shop, the first thing I did. I read Bismillah and then I started. First I sprayed water in my shop. Five minutes after spraying water, I cleaned my shop from the root and after cleaning the shop, I covered all the counters. Etc. He kept the goods properly cleaned

IMG-20210514-WA0018.jpg

IMG-20210515-WA0005.jpg

After that I went to the city and I had to bring some goods from the city. I brought Maniz when I brought it. After that I brought it and after that because all the goods were gone for Eid. There was a lot of work during the day, so that's why I came back to my shop after about two or three hours. I took all my belongings from outside and put them in their place.

Then I ordered burgers stuff. Then I ordered three packets of burgers. Then I also ordered five kilos. Five kilos of potatoes. Then I made mint sauce and I made mayonnaise. Then I made it. So if there is or any other stuff that is used in burgers, I washed all the stuff and after washing all the stuff I got ready and sat comfortably.

IMG_20210515_093907492.jpg

IMG_20210515_093916012.jpg

IMG_20210517_085819664.jpg

After that, it was time for the Holy Prophet's prayer. Then I offered the Zuhr prayer and I came back from my house. A friend of mine came and I ate a burger with him and drank a bottle. When he was heartbroken, I said, "Let me tell you, you come. I sat down with him and ate a burger. After that, when did we install it?" And then he got a call from him. He went home and I was left alone again

After that it was time to close my shop. I closed the shop again. First I washed all the dishes, then I put all the goods in the fridge, then I killed myself, then I did the photostat machine. And I have the next shutterdown and I came home. The first thing I did when I got home was to pick up my little boy because he had a mild fever and then I ordered food and I ate and then I A call came from a friend I had to drop off milk I went to his house to get milk then after that I pressed my mother a little and after that I sat down then after a while we brought you home We all ate together but I sat in some of them with my parents and chatted with them. I gave my heart every time. Then I came to my room. Friends, Allah Hafiz, take great care of yourself and remember in prayers. to put

IMG_20210517_141910614.jpg

IMG_20210517_141919864.jpg

اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ

امید کرتا ہوں میرے سب دوست خیریت سے ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کی میری روٹین کو جیسے رہی ہے کہ صبح کا آغاز میرا بہت اچھا ہوا صبح اپنے چھوٹے بچے نے مجھے کمر میں پیچھے سے ٹانگے مار کے اٹھا دیا جب میں نے پیچھے مڑ کے دیکھا تو وہ اتنے پیار سے حاصل رہا تھا میری طرف ٹانگیں ہماری جا رہا تھا بار بار اس کے بعد میری نیند خراب ہوگئی اور میں اٹھ گیا اٹھنے کے بعد میں سیدہ واش روم کیا وہاں پر میں نہ آیا تو آیا اور میں نے کپڑے وغیرہ چینج کیے

چینج کرنے کے بعد میں نے ناشتہ منگایا ناشتے کرنے کے بعد میں نے پھر اپنی بائیک باہر نکالیں اس کے اوپر کپڑا وغیرہ ہمارا اور میں نے اسٹارٹ کی اور پھر میں دکان کی طرف نکل گیا جیسے ہی میں دوکان پر پہنچا تو سب سے پہلے میں نے بسم اللہ پڑھی اور اس کے بعد میں نے شروع کیا سب سے پہلے میں نے اپنی دکان میں پانی چھڑک کو کیا پانی چھڑکاؤ کرنے کے پانچ منٹ بعد میں نے پھر جڑ سے اپنے دوکان صاف کی دکان صاحب کرنے کے بعد میں نے سارے کاؤنٹر پہ کپڑا وغیرہ مارا اس کے پاس سامان صحیح طریقے سے صاف کرکے رکھا

اس کے بعد میں شہر چلا گیا اور شہر سے میں نے کوئی سامان لے کے آنا تھا مانیز لے کے آیا کہ جب لے کے آیا اس کےاس کے بعد میں کہ جب لے کے آیا اور اس کے بعد کیوں کہ سارا سامان ختم ہوا تھا عید کے دن پر کام بہت زیادہ تھا تو اس کی وجہ سے جو ہے نا تقریبا نہ دو تین گھنٹوں کے بعد میں اپنے دوکان پر واپس آیا باہر سے میں نے سارا سامان ہو تمہارا اتارنے کے بعد میں نے اپنی اپنی جگہ پر رکھ دیا

پھر میں نے برگروں کا سامان منگوایا اس کے بعد میں نے تین پیکٹ برگر کے منگوائے اس کے بعد میں نے وہ بھی منگوائی پانچ کلو پانچ کلو آلو منگوائے اس کے بعد پودینے کی چٹنی میں نے بنائی اور مایونیز میں نے بنائی اس کے بعد میں نے تو اگر ہو یا اور سامان وغیرہ جو برگر کے استعمال میں ہوتا ہے وہ سامان میں نے سارا دھویا دھونے کے بعد میں نے سارا سامان ریڈی کر کے آرام سے بیٹھ گیا

اس کے بعد ہے حضور کی نماز کا ٹائم ہو گیا پھر میں نے ظہر کی نماز پڑھی اور میں پھر اپنے مکان سے آگیا سر میرا ایک دوست آیا اس کے ساتھ میں نے برگر کھایا اور بوتل بھی پی وہ مجھے کہنے لگا آج مجھے برگر کا بہت دل کر رہا ہے تو میں نے کہا چلو آپ کو میں بتلاتا ہوں آپ آ جاؤ اس کے ساتھ میں نے مل کے بیٹھ کے برگر کھایا اس کے بعد ہم نے کب لگائی ہے اور وہ پھر اس کو کال آگئی گھر سے وہ گھر چلا گیا اور میں پھر اکیلا رہ گیا

او کے بعد میری دکان بند کرنے کا ٹائم ہوگیا میں نے پھر دکان بند کی سب سے پہلے میں نے سارے برتن دھونے کے بعد میں نے سارا سامان فریج میں رکھا اس کے بعد میں نے اپنی جان کی اس کے بعد میں نے فوٹو سٹیٹ مشین کی اور میں نے آئندہ شٹرڈاؤن کی ہے اور میں گھر آگیا گھر آنے کے بعد سب سے پہلے میں نے اپنے چھوٹے بچے کو اٹھایا کیونکہ اس کو ہلکا ہلکا بخار ہوا تھا اور اس کے بعد میں نے کھانا منگوایا اور میں نے کھانا کھایا اس کے بعد مجھے ایک کال آ گئی دوست نے مجھے دودھ گرانا تھا میں اس کے گھر دودھ لینے چلا گیا پھر اس کے بعد میں نے اپنی والدہ کو تھوڑا سا دبایا اور اس کے بعد میں بیٹھ گیا پھر ہم نے تھوڑی دیر بعد ہے تمہارا لے کے آئے گھر والے ہم سب لوگوں نے مل کے کھایا پر میں کچھ تو ان میں اپنے والدین کے ساتھ بیٹھا اور ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں دل کا ہر دیا اس کے بعد میں اپنے روم میں آ گیا دوستو اللہ حافظ اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا
IMG-20210516-WA0003.jpg

Special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Your post is great. And your food is very good. It makes me want to come and eat

@fazalniaizi12 Allah aapkay Betay ko lambi Zindagi ata frmaey.. baap betay ka piyar hee aesa hota hai ..

G thank u

Allah apki bachi ko sehat e kamala atta farmay.ameen

Ameen

Mashalllah bhai ap ki diary report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy or aj bargar khy bhai nay