میرا نام فوزیہ فیصل۔میری آج کی ڈائری۔

in hive-104522 •  3 years ago 

شک خالص تعریف اللہ کے لیے ہے ، ہم اُس کی ہی تعریفبے کرتے ہیں اور اُس سے ہی مدد طلب کرتے ہیں اور اُس سے ہی مغفرت طلب کرتے ہیں اور اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں اپنی جانوں کی بُرائی سے اور اپنے گندے کاموں سے ، جِسے اللہ ہدایت دیتا ہے اُسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا ، اور جِسے اللہ گُمراہ کرتا ہے اُسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک اللہ کے عِلاوہ کوئی سچا اور حقیقی معبود نہیں اور وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں ۔
اسلام علیکم

صبح

کیسے ہیں سب۔اللّه کے کرم سے سب ٹھیک ہونگے۔اللّه پاک ہم سب کو اپنے حفزو آمان میں رکھیں۔سب کی دلی حاجتیں پوری ہو۔یا الہی ہم سب پر اپنا خاص کرم کر۔ہر بیماری سے دور رکھ۔ہر پریشانی سے دور کرنا۔

آج میں آپ سے گوبھی گوشت بنانے کی ریسیپی شئر کرونگی۔سب سے پہلے ہم نے چکن کو دھویا۔اور گوبھی کی کٹنگ کی۔

IMG_20211201_114644.jpg

پھر میں نے چولہے پر دیگچی رکھی۔اس میں گھی ڈالا۔پھر چکن ڈال دیا۔لائٹ براون کیا۔پھر نکال لیا۔پھر میں نے پیاز"ٹماٹر"ادرک"لہسن"کاٹے۔اور مصالحہ تیار کیا۔پہلے میں نے پیاز کو براؤن کیا۔پھر اس میں گرم مصالحہ ڈالا۔پھر اس میں وہ سب چیزیں ڈالی۔جو میں نے کاٹ کر رکھی

IMG_20211201_114718.jpg

IMG_20211201_114707.jpg

تھی۔نمک"سرخ مرچ "دھنیا پاؤڈر"ہلدی پاؤڈر "ادرک"لہسن یہ سب چیزیں ڈال دی۔پھر میں نے دو گلاس پانی کے ڈال دیۓ۔اس مصالحہ کی اچھی طرح بھونائ
کی۔جب مصالہ اچھی طرح سے بھون گیا۔پھر میں نے گوبھی ڈال دی۔جب گوبھی تھوڑی گل گئ۔پھر میں نی چکن ڈال دیا۔دھیمی آنچ پر پکنے کے لیۓ رکھ دیا۔جب گوبھی تیار ہوگئ۔تو میں نے ہرادھنیا اور باریک ادرک کٹا ہویا اس میں سجاوٹ کے لیے ڈال دیا۔یہ رہی میری آج کی مزیدار ریسیپی۔گوبھی چکن

IMG_20211201_114627.jpg

۔اچھی لگے ریسیپی تو پلیز ووٹ اور کمنٹس ضرور کریں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ کی گوبی گوشت کی ریسیپی تو بہت مزے کی لگ رہی ہے

واہ لگ تو اچھا رہا ہے گوبھی کا سالن