میرا نام فوزیہ فیصل ہے۔میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

شرو کرتی ہو اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔

اسلام علیکم کیسے ہیں سب۔امید کرتی ہوں کے سب ٹھیک
ہی ہونگے۔اور روزمرہ کی طرح سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے۔اللّه پاک سب کو بہت ساری ہمت دیں۔اور سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔کسی کے والدین کو کچھ بھی نہ کرنا۔یا اللّه پاک ہم سب کی عاجز دعاؤں کو قبول فرما۔آمین

آج میری صبح کا آغاز روز کی روٹین کی طرح ہوا۔اٹھی فجر کی نماز ادا کی۔پھر بیٹا اٹھ گیا۔اس کا پیمپر بدلا۔پھر اسے دادی کو پکڑایا۔پھر میں کیچن میں چلی گئ۔آج نان کھانے کو دل کر رہا تھا۔کیونکہ ہم نے گھٹا ہوا دال چکن بنایا تھا۔اس کے ساتھ نان اچھے لگتے ہیں۔پھر میں نے بیٹی کو اٹھایا۔منہ دھلوایا۔پھر ہم نے بیٹھ کر ناشتہ کیا۔بہت مزہ آیا۔پھر ہم دونوں سکول کے لیۓ تیار ہوۓ۔میں نے میاں کو اٹھایا۔ہم تیار ہے۔ہمیں سکول چھوڑ آۓ۔اٹھے منہ دھویا۔اور کپڑے بدلے۔پھر ہمیں سکول چھوڑنے چلے گۓ۔بہت مزہ آتا ہے سکول میں ٹائم اچھا گزر جاتا ہے۔

IMG_20211207_125157.jpg

جب میں سکول سے واپس آئ۔تو امی جان کیچن کی خاص صفائ کر رہی تھی۔میں نے کپڑے تبدیل کیۓ۔کھانا کھایا۔کھانے میں آج آلو والے کباب بنے ہیں۔ساتھ میں پودینے کی چٹنی۔اور کیچپ بھی۔میری پسندیدہ ڈش ہے۔پھر میں نے اپنی امی کا ہاتھ بٹایا۔برتن دھلوانے میں امی کی مدد سے ۔ہم نے چاڑپائ بچھا کر اس پر برتن سوکھنے کے لیۓ رکھ دیۓ۔

IMG_20211207_180113.jpg

IMG_20211207_180100.jpg

IMG_20211207_132624.jpg

تھوڑی دیر بعد ٹیوشن والے بچے آگۓ۔انہیں پڑھایا۔پھر چاۓ آگئ۔چاۓ پی۔پھر بیٹے کی ٹوپی لینے جانا تھا بازار وہ لیکر آئ

IMG_20211207_123155.jpg

۔پھر آج ہم نے مہندی پر جانا ہے۔مہندی پر جانے کی تیاری کی۔وہاں کچھ میں نے فوٹوگرافی بھی کی۔مہندی کی پلیٹس"اور گھر ڈیکوریشن اور چوڑیوں کی۔بہت مزہ آیا۔پھر ہم واپس آ گۓ۔تھک گۓ تھے بہت۔پھر میں نے اپنی

IMG_20211207_123224.jpg

IMG_20211207_123141.jpg

IMG_20211207_123123.jpg

ڈائری لکھی۔جو کے میں آپ سب کے ساتھ شئر کر رہی ہوں۔مہربانی ووٹ اور کمنٹس ضرور کیا کریں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

AP ny photogrphy BHT achi ki hy

Thnku sis

Good dairy and nice photography

Thnku sister

Ap m achi diary likhi h