بے شک خالص تعریف اللہ کے لیے ہے ، ہم اُس کی ہی تعریف کرتے ہیں اور اُس سے ہی مدد طلب کرتے ہیں اور اُس سے ہی مغفرت طلب کرتے ہیں اور اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں اپنی جانوں کی بُرائی سے اور اپنے گندے کاموں سے ، جِسے اللہ ہدایت دیتا ہے اُسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا ، اور جِسے اللہ گُمراہ کرتا ہے اُسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک اللہ کے عِلاوہ کوئی سچا اور حقیقی معبود نہیں اور وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں بے شک خالص تعریف اللہ کے لیے ہے ، ہم اُس کی ہی تعریف کرتے ہیں اور اُس سے ہی مدد طلب کرتے ہیں اور اُس سے ہی مغفرت طلب کرتے ہیں اور اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں اپنی جانوں کی بُرائی سے اور اپنے گندے کاموں سے ، جِسے اللہ ہدایت دیتا ہے اُسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا ، اور جِسے اللہ گُمراہ کرتا ہے اُسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک اللہ کے عِلاوہ کوئی سچا اور حقیقی معبود نہیں اور وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں
#السلام الیکم
کیسے ہیں آپ سب۔امید کرتی ہوں۔کے سب ٹھیک ہونگے۔سب صبح اٹھتے ہی اپنے اپنے روزمرہ کی طرح کاموں میں مصروف ہونگے
#صبح
صبح کا آغاز فجر کی نماز سے ہوا۔نماز ادا کی۔پھر کیچن میں گئ۔بسم اللّه پڑھ کر اپنے ناشتے کا آغاز کیا۔ناشتہ بنایا۔آج میرا پڑاٹھا کھانے کو دل کر رہا تھا۔اس لیۓ سب کے پڑاٹھے بناۓ میں نے۔پھر بیٹی کو اٹھایا۔منہ دھلوایا۔ناشتہ کیا۔پھر میں اور ابرش سکول کے لیۓ تیار ہو گۓ۔آج سکول میں پارٹی ہے۔ہم نے بہت تیاری کی تھی پارٹی کی۔میں اور ابرش سکول میں پارٹی کے لیۓ تیار ہوۓ۔بیٹے کو دادی کو دیا۔اور میاں جی کو اٹھایا۔کے ہمیں سکول چھوڑ کر آۓ۔اٹھے میاں جی۔منہ دھویا۔چاۓ پی۔اور ہمیں چھوڑنے چلے گۓ۔
#دوپہر
آج سکول سے آۓ۔تو بہت تھک گۓ تھے۔کپڑے تبدیل کیۓ۔منہ دھویا۔پھر بیٹے کو پکڑا۔میں جب بھی سکول سے واپس آتی ہوں۔بیٹا مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوتا ہے۔بہت زور کی بھوک لگی ہوئ تھی۔کھانا تیار تھا۔آج کھانے میں آلو قیمہ بنا ہے۔بہت مزے کا بنا ہے۔کھانا کھایا۔پھر بیٹے کو دودھ بنا کر دیا۔اسکو سولا دیا۔ساتھ میں ابرش اور میںی بھی
#سہ پہر
یہ وقت انتہائ مصروف ہوجاتا ہے۔ٹیوشن والے بچے آگۓ۔انہیں پڑھایا۔بہت اچھا لگتا ہے مجھے پڑھانا۔وقت اچھا گزر جاتا ہے۔پتہ بھی نہیں چلتا۔بچوں کو پڑھایا۔پھر چاۓ آ گئ۔
پھر آج میرا فروٹ چاٹ کھانے کو دل کر رہا تھا۔میں نے بیٹھ کر بنائ۔بہت مزے کی بنی ہے۔چاٹ بنا کر تھوڑی دیر کے لیۓ فریج میں رکھ دی۔
پھر میں اپنی نند کے گھر گئ۔ان کے بچوں کی فوٹوگرافی کی۔بچے بہت پیارے ہیں ماشااللّه ۔بچے رحمت ہوتے ہیں۔
#رات
آج میں سکول میں بہت تھک گئ تھی۔اس لیۓ سب کاموں سے جلدی فارغ ہو کر آرام سے بیٹھ کر اپنی ڈائری لکھی۔اور کچھ فوٹوگرافی بھی کی۔جو میں آپ سب سے شئر کر رہی ہوں۔پلیز ووٹ اور کمنٹس ضرور کرنا۔
Ap nay bht achi diary likhi h or bchy mashallah bht he piary h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny bchoun ki bht hi piare photography ki h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny bhot achi post likhi hy aur photography bhi bhot achi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap n bht achi diary likhi h or ohotography bhi achi ki hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ma sha Allah Inshal & Marium
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit