اسلام علیکم
صبح
کیسے ہیں سب۔اللّه کے کرم سے سب ٹھیک ہونگے۔اللّه پاک ہم سب کو اپنے حفزو آمان میں رکھیں۔سب کی دلی حاجتیں پوری ہو۔یا الہی ہم سب پر اپنا خاص کرم کر۔ہر بیماری سے دور رکھ۔ہر پریشانی سے دور کرنا۔
آج میں آپ سے گوبھی گوشت بنانے کی ریسیپی شئر کرونگی۔سب سے پہلے ہم نے چکن کو دھویا۔اور گوبھی کی کٹنگ کی۔پھر میں نے چولہے پر دیگچی رکھی۔اس میں گھی ڈالا۔پھر چکن ڈال دیا۔لائٹ براون کیا۔پھر نکال لیا۔پھر میں نے پیاز"ٹماٹر"ادرک"لہسن"کاٹے۔اور مصالحہ تیار کیا۔پہلے میں نے پیاز کو براؤن کیا۔پھر اس میں گرم مصالحہ ڈالا۔پھر اس میں وہ سب چیزیں ڈالی۔جو میں نے کاٹ کر رکھی تھی۔نمک"سرخ مرچ "دھنیا پاؤڈر"ہلدی پاؤڈر "ادرک"لہسن یہ سب چیزیں ڈال دی۔پھر میں نے دو گلاس پانی کے ڈال دیۓ۔اس مصالحہ کی اچھی طرح بھونائ
کی۔جب مصالہ اچھی طرح سے بھون گیا۔پھر میں نے گوبھی ڈال دی۔جب گوبھی تھوڑی گل گئ۔پھر میں نی چکن ڈال دیا۔دھیمی آنچ پر پکنے کے لیۓ رکھ دیا۔جب گوبھی تیار ہوگئ۔تو میں نے ہرادھنیا اور باریک ادرک کٹا ہویا اس میں سجاوٹ کے لیے ڈال دیا۔یہ رہی میری آج کی مزیدار ریسیپی۔گوبھی چکنووٹ اور کمنٹس ضرور کریں۔