تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میں امید کرتا ہوں میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت سے اچھا گزرا ہو گا
اللہ تعالی کو بندہ کی کونسی اداپند ہے ؟
مولا ناروی فرماتے ہیں کہ
حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ بندہ کی آپ کو کیا اداپند ہے ؟ کہ جس سے آپ بندے کومحبوب بنالیتے ہیں
. ” اللہ تعالی نے فرمایا : اے موی ! جس طرح سے تین سال کے بچہ کی ماں کسی لغزش پر کان پکڑ کر نکالتی ہے نکل نالائق گھر ے ..... وہ نکالنا نہیں ہوتا بلکہ تنبیہ ہوتی ہے ..
.. تو وہ بچہ بجاۓ نکلنے کے ماں کے پیر سے لپٹ کر زارو قطار روتا ہے
میں اپنے بندوں سے یہی تعلق پسند کرتا ہوں کہ اگر شیطان اس سے کوئی خطا کرادے تو یہ روروکراللہ کومنالے ... “
گناہوں میں غرق نہ ہو ..... بے حس اور بے غیرت نہ بن جاۓ
کہ گناہوں میں پڑا ہوا ہے اور احساس بھی نہیں ہے ایسا نہ
ہو