میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہوگا اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیار حبیب حضرت محمد مصطفی کے صدقے میں میرے اس بھائی کی پریشانیاں دور فرمائے آمین
دوستو میں آج اپ کو بتاؤں گا کہ آپ اپنا وٹسپ ڈیٹا کیسے محفوظ کر سکتے ہیں یا اپنا وٹسپ ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں کیسے لے جا سکتے ہیں دوستو میں جو اپ کو طریقہ بتاؤں گا اس سے آپ اگر ایک موبائل سے اپنا وٹسپ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں تو اپ اپنا وٹسپ ڈیٹے کے ساتھ کسیے واپس کر سکتے ہیں
دوستو سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل کی سیٹنگ اوپن کرنی ہے اور وہاں پر آپ نے اکاؤنٹ کے اوپشن میں جانا ہے جب آپ اس اوپشن میں داخل ہونگے تو آپ کو وہاں پر ایک آپشن نظر آئے گا ایڈ اکاؤنٹ کا اپ اس آپشن پر کلک کرنا ہے
اور پھر آپ کے سامنے ایک پیج اوپن ہوگا جس پر کریئیٹ اکاؤنٹ آپ نے وہاں پر اپنا نام تاریخ پیدائش اپنا فون نمبر اور ایک پاسورڈ لگانا ہے جو آپ نے بتانا کسی کو نہیں ہے
اس کے بعد آپ کا ایک اکاؤنٹ بن جائے گا جیسا میرا اکاؤنٹ بنا ہوا ہےجو آپ سکرین شارٹ میں دیکھ رہے ہیں
اور پھر اپ نے سیدا اپنے وٹسپ. میں جانا ہے اور وہاں پر آپ نے اپنے موبائل کی سیٹنگ اوپن کرنی ہے
اور پھر بہت سے آپشن اپنے سامنے کھل جائیں گے وہاں نیچے آپ کو ایک چیٹ بیکپ کا آپشن نظر آئے گا اپ نے اس پر کلک کرنا ہے
اپ نے اس اپشن پر کلک کرنا ہے اور پھر آپ کے سامنے آجائے گا بیکپ لکھا ہوا آپ نے بیکپ پر کلک کرنا ہے پھر وہ آپ سے اکاؤنٹ مانگے گا تو آپ نے جو گوگل اکاؤنٹ بتایا تھا آپ نے اسے اس کے ساتھ کنکٹ کر دینا ہے اور پھر واپس آ کر آپ نے اسی بیکپ والے آپشن پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد یہ ایک سے
شروع ہو کر جب سو تک مکمل ہو جائے گا تو آپ کے وٹسپ کا بیکپ بن جائے گا اور پھر جب کبھی اپ اپنا وٹسپ کسی موبائل میں اوپن کرنا چاہیں تو سب سے پہلے اپ نے اپنا وہ گوگل اکاؤنٹ اوپن کرناہے اور پھر جب اپ اپنا وٹسپ انسٹال کریں گے تو وہ آپ کو ایک بیکپ کا آپشن دے گا جب اپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کا اپنا وہی پرانا وٹسپ اوپن ہو جائے گا اور اس میں آپ کا سارا ڈیٹا مکمل پڑا ہو گا اس طرح آپ اپنا وٹسپ ڈیٹا محفوظ کر سکتے ہیں
Special thanks to sir
Good job bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
واٹس ایپ کے حوالے سے بہت اچھی انفارمیشن مہیا کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے کمال کی معلومات فراہم کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے ہمیں بہت اچھی باتیں بتائی ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت ہی زبردست معلومات فراہم کی ہیں آپ نے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit