#club5050 || A My Beautiful Article || @hammad44 || 16/01/2022 || #club5050 to #club100

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

Capture 2022-01-16 23.09.39.jpg

ایک بار ایک بوڑھا شخص کانچ کے برتنوں سے بھرا ہوا بڑا سا ٹوکرا اپنے سر پر اٹھائے شہر بیچنے کے لئے جارہا تھا تو راستے میں چلتے چلتے اسے ہلکی سی ٹھوکر لگی اس کا پائوں کسی چیز سے ٹکرا گیا تو اس ٹوکرے میں سے ایک کانچ کا گلاس گرا اور ٹوٹ گیا بوڑھا آدمی بنا اس گلاس کی پرواہ کئے اسی رفتار سے چلتا رہا تھوڑی دیر بعد ایک اور مسافر چلنے والے نے کے اس آدمی کا ایک گلاس گر کر ٹوٹ گیا اور اس پتا تک نہیں تو وہ شخص بھاگ کر بوڑھے ادمی کے پاس پہنچا اور کہا بابا جی پیچھے آپ کا ایک برتن ٹوکرے سے گر کر ٹوٹ گیا ہے بوڑھا اپنی رفتار کو کم کیے بغیر بولا بیٹا مجھے معلوم ہے

بوڑھے کی یہ بات سن کر وہ شخص بولا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا ایک برتن ٹوٹ گیا ہے تو پھر آپ رکے کیوں نہیں اس کی یہ بات سن کر بوڑھا شخص بولا جو چیز گر کر ٹوٹ گئی اس کے لیے اب رکنا بےکار ہے اگر میں اس گلاس کے لیے رکتا اور میں ٹوکرا زمیں پر رکھتا اور اس ٹوٹے ہوئے گلاس کو اٹھا کر دیکھتا میں اس کے ٹوٹنے کا افسوس کرتا پھر ٹوکرا اٹھا کر سر پر رکھتا تو میں اپنا ٹائم بھی خراب کرتا ٹوکرا رکھنے اور اٹھانے میں اگر میرا کوئی اور برتن گر جاتا گر کر ٹوٹ جاتا اور میں نے شہر میں جو کاروبار کرنا تھا اس ٹوٹی ہوئی چیز پر بیٹھ کر وہ بھی خراب کرتا میں نے اس ٹوٹے ہوئے گلاس کو وہیں چھوڑ کر اپنا بہت کچھ بچایا ہے

Capture 2022-01-16 23.09.39.jpg

ہماری زندگی میں کچھ پریشانیاں کچھ غلط فہمیاں کچھ نقصان اور مصیبتیں بالکل اسی ٹوٹے گلاس کی طرح ہوتی ہیں جن کو ہمیں بھولا دینا چاہیے اور ایسی چیزوں کو بھول کر اگے بڑھنا چاہیے

ایسی چیزیں زندگی میں ایسے بوجھ ہوتے ہیں جو ہمیشا آپ کی رفتار کو کم کر دیتے ہیں آپ کی مشکلات اوربڑھا دیتے ہیں آپ کے لیے نئی مصیبتیں اور نئی پریشانیاں سمیٹ لاتے ہیں اور ایسی چیزوں کی وجہ سے ہمیشہ آپ پریشانی

کا شکار ہو جاتے ہیں ایسے دوکھ آپ سے مسکراہٹ چھین لیتے ہیں آآ کا آگے بڑھنے کا حوصلہ اور ختم ہو جاتے ہے آپ

تھک جاتے ہی اس لیے اپنی پریشانیوں مصیبتوں اور نقصانات کو بھولنا سیکھیں زندگی میں اگر آپ اپنے نقصان پر رونے بیٹھ بھی جائے تو آپ کا نقصان پورا نہیں ہوتا اور آپ بلا وجہ پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور ایسی پریشانیوں کا آپ کی زندگی میں برا اثر پڑتا ہے اسلیے اپنے نقصانات کو بھولنا سیکھیں اور آگے بڑھیں

Capture 2022-01-16 23.09.39.jpg

Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny bhot achi post likhi hy

Shukria

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.