تمام دوست بہن بھائیوں کو میری طرف سے السلام و علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے رمضان المبارک بہت ہی برکتوں والا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو بیمار آدمی کسی بیماری میں مبتلا ہے یا جو غریب آدمی کسی مجبوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائے اور رمضان کے مہینے میں ہمیں نیک کام کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
میں آج پھر آپ لوگوں کے پاس چند تصویریں لے کر حاضر ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میری یہ فوٹوگرافی سب لوگوں کو پسند آئے گی میں فوٹوگرافی کی پوسٹ اسلئے زیادہ لگاتا ہوں کیونکہ مجھے فوٹوگرافی بہت پسند ہے اور میں جہاں بھی ہوں مجھے کوئی خوبصورت چیز پھول وغیرہ سامنے آ جائے اور ہاں خاص طور پر سورج غروب ہو رہا ہو یا طلوع ہو رہا ہو تو میں یہ فوٹوگرافی ضرور کرتا ہوں
اور اج جو تصویریں میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ میں نے کل صبح سویرے بنائی تھیں کل صبح میں گھر سے نکلا اور کام کرنے کے نیت سے جا رہا تھا تو راستے میں اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ کسی اچھی سی جگہ پر پہنچ کر تصویریں بناؤ گا
تو جب میں شہر سے آگے کھلی جگہ کی طرف نکل گیا تو پھر میں نے موبائل نکالا اور چند سورج طلوع ہونے کی تصویریں بنائیں جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی
اور دوستو گاؤں کی صبح کی تو پھر کیا ہی بات ہے اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو صبح سویرے اٹھنے کی توفیق عطا فرمائے گاؤں میں جب آدمی صبح سویرے اُٹھتا ہے تو اس وقت چڑیاں چہچہا رہی ہوتی ہے اور ایک خوبصورت سا منظر دیکھنے کو ملتا ہے
Category | Sunset Photography |
---|---|
Camera | Used Mobile |
Model | Vivo v20 |
Photographer | @hammad44 |
Photos | Edit |
Mobile | Original Editing |
©® Pakistan
@yousafharoonkhan..
..@janemoran
Regard
@hammad44✍️ ❤️
Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy good work Brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria dost ❤️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit