میرے حضور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ایک یتیم بچے کا واقعہ
ایک بار ایک بچہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ حضور ہم گھر تین افراد ہیں میں میری بہن اور میری بیوہ ماں حضور باپ کا انتقال ہو گیا ہے اور ہم نے آج تین دن سے روٹی نہیں کھائی حضور نے حضرت بلال حبشی کو فرمایا کہ بلال جا ساری ازواج مطہرات کے سے پوچھ گھر میں کیا ہے حضرت بلال حبشی فرماتے ہیں کہ میں سارے گھر پوچھ آیا ٹٹول آیا قل ملا کے ساری 21 اکییس کھجوریں نکلی حضور سیدنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سارے گھر سے اکییس کھجوریں نکلی تو حضرت بلال فرماتے ہیں میں نے وہ اکییس کھجوریں حضور کو دیں تو حضور نے اس بچے کو دینے کے بجائے اپنے ہاتھ رکھ دیں اور باتھ پر رکھنے کے بعد حضور نے اپنا منہ مبارک قریب کیا تو یہاں صحابہ فرماتے ہیں کہ یہ جو حضور نے اپنا منہ مبارک قریب کیا ہے تو برکت کی دعا کر رہے ہیں آن اکییس کھجوریں پر برکت کی دعا ہوئی
پھر حضور نے اس بچے کو بلایا تھپکی دی اور فرمایا لے جا سات تیری سات تیری بہن کی اور سات تیری والدہ کی۔ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں حضور نے فرمایا سات تیری سات تیری بہن کی اور سات تیری والدہ کی اور حضور نے ساتھ یہ بھی تلقین کی ایک سویرے کھایا کرنا ایک شام کو کھایا کرنا حضور نے فرمایا لے جا حضرت سید نا بلال حبشی فرماتے ہیں کہ جب وہ بچہ یہ کر باہر گیا تو حضرت سید نا معاز ابن جبل دوڑے اور بچے کے سر پر باتھ پھیرا اور کہا کہ فکر نہ کرنا رب کریم تیری مدد فرمائے گا بچہ چلا گیا تو حضور نے بلایا فرمایا معاز ادھر آؤ نا زرا حضرت معاز یا رسول اللہ حکم تو حضور نے فرمایا معاز کس چیز نے تمہیں اٹھایا جو تم بچے تک پہنچ گئے عرض کی یارسول اللہ وہ رب کریم نے میرے دل میں یتیم کے لیے شفقت رکھی ہے اس نے مجھے اٹھایا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے سن پھر جو کسی یتیم کے سر پر خالی ہاتھ بھی پھیر دے جن بال اس کے ہاتھ کے نیچے آئیں گے اللہ تعالیٰ آس کے اتنی خطائیں معاف کرے گا اتنی نیکیاں عطا فرمائے گا اور اتنے درجے اس کے بلند فرما دے گا خالی ہاتھ پھیر دے اور دے کچھ بھی نہیں
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
subhan Allah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit