آج عالم اسلام حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ولادت باسعادت منارہا ہے . آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد تھے . اور خلیفہ راشد چہارم تھے۔ | Today, the world of Islam is happily celebrating the birthday of Hazrat Ali (as). He was cousin and son-in-law of Prophet Muhammad Mustafa (peace be upon him). And Rashid Khalifa was the fourth |
حضرت علی کرم اللہ وجہہ 13 رجب کو ہجرت سے 24 سال قبل مکہ میں پیدا ہوئے . آپ کی پیدائش سے متعلق تاریخ میں لکھا گیا ہے کہ آپ بیت اللہ کے اندر پیدا ہوئے، آپ کا شماراسلام قبول کرنے والے اولین افراد میں ہوتا ہے | Hazrat Ali was born in Mecca on the 13th of Rajab, 24 years before the Hijrah. It is written in the date of your birth that you were born inside Baitullah, you are one of the first people to accept Islam. |
آپ کے والد حضرت ابو طالب اور والدہ جناب فاطمہ بنت ِ اسد دونوں قریش کے قبیلہ بنی ہاشم سے تعلق رکھتے تھے . اور ان دونوں بزرگوں نے بعد وفات حضرت عبدالمطلب پیغمبر اسلام صلی علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کی تھی۔ | His father Abu Talib and his mother Fatima bint Asad both belonged to the Bani Hashim tribe of Quraysh. And after the death of these two elders, Hazrat Abdul Muttalib, the Prophet of Islam, was brought up. |
آپ کی پرورش یوں بھی مبارک تھی کہ وہ تمام کے تمام ایام دور شیر خوارگی چھوڑ کر حضور اکرم صلی علیہ وسلم کے زیر سایہ رہی . ایک لمحہ کے لیئے بھی حضور ان کو تنہا نہیں چھو ڑتے تھے ۔ | Your upbringing was so blessed that she left infancy for all days and remained under the shadow of the Holy Prophet (sws). The Holy Prophet did not leave them alone even for a moment. |
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں ۔ | Hazrat Muhammad (peace be upon him) said: Ali is with me and I am with Ali. |
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ نے فرمایا میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے | Hazrat Muhammad (peace be upon him) said: I am the city of knowledge and Ali is its gate |
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علی ہے۔ | Hazrat Muhammad (peace be upon him) said: Ali is the best judge among you. |
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علی کو مجھ سے وہ نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ علیہ السّلام سے تھی۔ | Hazrat Muhammad (peace be upon him) said: Ali has the same relationship with me as Aaron had with Moses (peace be upon him). |
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا علی مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یا سر کو بدن سے ہوتا ہے | The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: 'Ali belongs to me as the soul belongs to the body or the head belongs to the body. |
حضرت علی کرم اللہ وجہہ خدا اور رسول کے سب سے زیادہ محبوب ہیں ۔ یہاں تک کہ مباہلہ کے واقعہ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو نفس رسول کا خطاب ملا، حضرت علی کا عملی اعزاز یہ تھا کہ مسجد میں سب کے دروازے بند ہوئے تو علی کرم اللہ وجہہ کا دروازہ کھلا رکھا گیا۔ جب مہاجرین و انصار میں بھائی چارہ کیا گیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پیغمبر نے اپنا دنیا واخرت میں بھائی قرار دیا ۔ آخر میں غدیر خم کے میدان میں ہزاروں مسلمانوں کے مجمع میں حضرت علی کو اپنے ہاتھوں پر بلند کر کے یہ اعلان فرما دیا کہ جس کا میں مولا (مددگار، سرپرست) ہوں اس کا علی بھی مولا ہیں۔ | Hazrat Ali Karam Allah Wajah is the most beloved of God and Prophet. Even in the incident of Mubahila, Hazrat Ali Karam Allah Wajiha got the title of Nafs Rasool. Hazrat Ali's practical honor was that when all the doors of the mosque were closed, the door of Ali Karam Allah Wajiha was kept open.When the Muhajireen and the Ansar became brothers, the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) declared Hazrat Ali (ra) as his brother in this world and in the Hereafter. In the end, in the field of Ghadir Khumm, in the gathering of thousands of Muslims, he raised Hazrat Ali on his hands and declared that Ali is also the Mawla of whom I am the Mawla (helper, guardian). |
حضرت علی علیہ السلام کو 19 رمضان40 ہجری کو صبح کے وقت مسجد میں عین حالت نماز میں ایک زہر میں بجھی ہوئی تلوار سے زخمی کیا گیا ۔ زہر کےاثر سے 3 دن جانکنی کی حالت میں رہنے کے بعد 21 رمضان کو آپ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ آپ کا روضہ مبارک عراق کے شہر نجف میں مرجع الخلائق ہے | Hazrat Ali (as) was wounded by a poisoned sword in the morning while praying in the mosque on 19th Ramadan 40 AH. After being in a state of death for 3 days due to the effect of poison, on the 21st of Ramadan, you will be reunited with your real Creator. Your holy shrine is located in Najaf, Iraq |
history of my Power up posting
@Yousafharoonkhan
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Subscribe URDU COMMUNITY
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the
Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست پوسٹ
اردو کمیونٹی کی سب سے بہترین پوسٹ شیئر کی ہے
یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ
تمام اہلِ اسلام کو مبارک ہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک جناب آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ ۔بہت ہی اچھی پوسٹ شیئر کی ہے تمام اہل اسلام کو یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ بہت مبارک ہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سب سے پہلے تمام اہلِ اسلام کو یومِ ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم مبارک ہو،،،اپ نے بہت ہی زبردست آ
پوسٹ تیار کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap sub ki mohabtw ka bhot shukrya dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit