#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Monday my all activity 03-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج سوموار کا دن تھا اور آج تاریخ 03-01-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح7 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
Morning time
میں سبزی اور فروٹ لینے گیا پھر میں ماموں کے گھر گیا
میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا کہ میری اماں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا آپ سبزی کی دوکان سے سبزی اور فروٹ لے آؤ ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ماں میں لے آتا ہوں ۔ پھر میں سبزی کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی اور فروٹ لیا اور گھر واپس آگیا ۔ میں نے سبزی کی دوکان کی چند تصویریں بھی بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا .آج کے دن میں نے ماموں کے گھر جانا تھا اور میرے موبائل کی بیٹری اس وقت ختم ہوگی ۔ سب سے پہلے میں وہاں موبائل کی بیٹری 🔋 چارجنگ پر لگا دی ۔جب موبائل کی چارجنگ ہوگی تو میں نے وہاں پر چھت پر کھڑے ہو کر چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا جب کھاد لینے ہم جا رہے تھے ۔ 4بجے ہم گھر واپس آئے ۔ میں اس وقت کافی تھک گیا تھا
I went to get vegetables and fruits and then I went to my uncle's house
دوپہر کے چائے پی
جب 4 بجے میں گھر پہنچا تو اس وقت دوپہر کی چائے پینے کا وقت تھا ۔ میں نے بیوی کو کہا پہلے پانی کے آؤ پھر میں نے کہا چائے بنا کے لے آؤ ۔ میری بیوی چائے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کیلے اپنے بیڈروم میں چلا گیا ۔ تھوڑی دیر بعد دیکھا تو سورج غروب ہونے لگ گیا۔
Drink afternoon tea
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ کی پوسٹ میں فوٹو گرافی بہت عمدہ اور قابل دید ھوتی ھے اور آپ کی دن بھر کی مصروفیت بھی زیادہ ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Amazing idea of the posting dear sir
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am very thankful for you dear friend
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
واعلیکم السلام
بھائی جان آپ کی ڈیری ریپوٹ بہت اچھی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ بہن جی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
I appreciate your dailyactivities posting very good
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am very thankful for your response
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Bhi Jan ap ki har post bhot achi hoti hy kmal ki photography lgaty ho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhi Jan ap ki mohabtw ka bhot shukrya
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Brother your dariy report is so amazing I love your dariy report
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am very thankful for your response dear friend
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائی جان آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے ماموں کے گھر مصروف دن گزارا اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Dear your dariy report is so good I appreciate it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am very thankful for your response dear uncle
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Super fantastic posting dear friend