#club75|| betterlife -My diarygame- Today is Tuesday my all activity 11-jan-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج منگل کا دن تھا اور آج تاریخ 011-01-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے . اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ بچوں کی سکول میں سردیوں کی وجہ سے چھٹیاں ہیں ۔ اس لیے میری بیٹی اور بیٹا اپنے گھر کے صحن میں دھوپ پر آکر بیٹھ گے
Morning time
میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں مزدوروں کے مصروف رہا
آج ہمارے گاؤں کا موسم بہت پیارا تھا کیونکہ سورج نکلا ہوا تھا کافی دنوں کے بعد ۔ ایک ہفتے سے ہمارے گاؤں میں بارشوں کا سلسلہ جاری تھا ۔ آج سورج نکل آیا اور بہت خوبصورت موسم تھا ۔ میں 10 بجے مزددوں کو چائے دینے گیا یہ مزدور ہمارے کام پرکھے ہوئے ہیں ۔ ہمارے میں ہمارا ایک مکان بن رہا ہے جہاں پر مستری اور مزدور لگے ہوئے ہیں ۔ میں نے وہاں پر ان کی چند تصویریں بھی بنائیں ۔ بہت خوبصورت ماحول تھا کیونکہ جہاں پر مکان بن رہا ہے اس کے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہے جو بہت خوبصورت ماحول پیش کرتا ہے ۔ آج ویسے بھی ماحول بہت خوبصورت تھا اور سبزے کے ساتھ اور بھی خوبصورت تصاویریں بنائی ہیں . میں 3بجے گھر واپس آیا
I was busy with laborers in my village all day today
دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا
دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا
Drink afternoon tea and going to Volleyball match
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Wonderful work you have taken absolutely brilliant photography of landscape and very nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am very thankful for your response dear
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You prepare super diary report and superb photography best wishes for you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Dear your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am very thankful for your response dear
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walekum salam
Amazing idea of the posting dear sir ❤️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور فوٹو گرافی کی تو کیا بات ہے۔بہت اچھی فوٹو گرافی کرتے ہیں آپ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائی جان آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھی ھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
zabardast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit