My dairy/6/3//2024 // Meri aj ki parshani

in hive-104522 •  last year 

السلام علیکم جی میرا نام حسنین خان ہے اور سٹیمنٹ پر اپ لوگوں کو خوش امدید کہتا ہوں اور شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور نہایت رحم والا ہے اج میں صبح سویرے اٹھا منہ دھویا اور پھر ناشتہ کیا تو میرا کام روز کے ممنون کی طرح ہوتا ہے بکریاں چرانا اور اج جب میں بکریاں چرانے کے لیے پہاڑی پر گیا تو بارش نہ ہونے کی وجہ سے گھاس بالکل ہی ختم ہو چکا تھا

IMG_20240306_092710_823.jpg

IMG_20240306_092703_424.jpg

،اور جب میں بکریاں چرانے کے لیے پہاڑی پر گیا تو بکریاں بہت پریشان ہوئی کیونکہ انہیں گھاس ڈھونڈنا بہت مشکل لگ رہا تھا اور وہ بہت مشکل سے چل رہی تھی،کیونکہ ہر طرف گھاس بلکل ختم ہو چکا تھا اور سوکھ گیا تھا کیونکہ بارش نہیں ہوئی تھی تو اسی طرح جو جنہوں نے فصلیں وغیرہ لگائی ہوئی تھی تو فصلوں والے کسان بھی بہت پریشان تھے

IMG_20240306_092605_287.jpg

IMG_20240306_092555_117.jpg

کہ پانی نہ ہونے کی وجہ سے ہماری فصلیں تو برباد ہو جائیں گی اور وہ اللہ سے دعا کر رہے تھے کہ کاش کے بارش ہو جائے ہر طرف خوش حال ہی خوشحالی تھی اور کسان ٹیوب بیل بھی اور نہیں چلا سکتے تھے یہ ان کا خرچہ بہت زیادہ ہوتا تھا جس سے اس کو ان کو فصل سے زیادہ منافع نہیں اتا تھا اسی لیے وہ دعا کر رہے تھے کہ بارش ہو جائے اور ہم پیسوں کے پانی لگانے سے بچ جائیں اور بکریاں ہی بہت پریشان تھی کیا کہ ان کو کھانے کے لیے کچھ نہیں مل رہا تھا

IMG_20240306_092400_004.jpg

IMG_20240306_092359_199.jpg

IMG_20230828_090235_216.jpg

اور درختوں سے بھی پتے مکمل جھڑ چکے تھے موسم بہار لگ رہا تھا لیکن بارش نہ ہونے کی وجہ سے موسم بہار بھی اتنا خوبصورت نہیں لگ رہا تھا کسان بہت پریشان تھے اپنی اپنی فصل اور اپنی انکھوں سے تباہ ہوتے دیکھ رہے تھے

IMG_20240306_092605_287.jpg

IMG_20240306_092555_117.jpg

اور جب گھاس تھا تو میں اپنی بکریاں ایک گھنٹے میں چرا کر گھر واپس ا جاتا کیونکہ وہ جلدی جلدی اپنا پیٹ بھر لیتی تھی کیونکہ اب بارش نہیں ہوئی تو گھاس نہ ہونے کی وجہ سے مجھے سارا دن چرانا پڑتا ہے اور بکریاں بہت ہی مشکل سے اپنا پیٹ بھر پاتی ہیں شام تک لیکن اللہ تعالی کی اپنی مخلوق ہے وہ رحم کرے گا اور اور یہ سٹریم اینڈ پر میری پوسٹ لگانے کا مطلب یہ تھا کہ اپ بھی دعا کریں کہ بارش ہو جائے کیونکہ بکریاں اور کسان بہت ہی زیادہ پریشان ہے کسان اپنی فصل کی وجہ سے پریشان ہے اور بکریاں اپنے خاص کھانے کی وجہ سے پریشان ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

حسنین خان آپ کی پوسٹ پڑ کر ہوا اللہ تعالیٰ بارشوں سے نوازےا

Thank you so much hasnain khan

Nice