ہمارے ہاں گرمی کی شدت میں آج بہت زیادہ اضافہ تھا

in hive-104522 •  2 years ago 

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
IMG_20220306_215521.jpg

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور کرم سے اچھے دن بسر کر رہے ہوں گے اور اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کر رہے ہوں گے میں بھی الحمدللہ بہتر ہو اور اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے بہت ہی اپنی بہت سی نعمتوں سے نوازا آج کل آپ کو پتہ ہی ہے کہ ہمارے سر پر آ گئی ہیں جو پہلے کے دن ہوتے تھے وہ اب نہیں رہے کیوں کہ دو تین ہفتے ہو گئے ہیں بارش نہیں آئی تو اسی لئے اب گرمیوں کی شدت میں بڑھتا ہوا اضافہ ہو رہا ہے تو اللہ نہ کرے اتنی زیادہ آئیں کیونکہ گرمیوں میں بیٹھا بھی نہیں جاتا اور آپ کو پتہ ہی ہے کہ اب بھی آنے والے ہیں تو گرمیاں اگر بہت زیادہ ہوئیں تو بھی مشکل ہو جائیں گے لیکن کوئی بات نہیں انشاء اللہ اللہ بہتر کرے گا تو میری آج کی صبح کا آغاز نماز تہجد سے ہوا میں آج چار بج کر تیس منٹ پر اٹھا اور میں نے وضو کیا پھر میں نے نماز تہجد ادا کی تو کچھ منٹ کے بعد نماز فجر کی اذان بھی مل گئی تو میں نے نماز فجر بھی ساتھ ہی ساتھ پڑھ لیں اور پھر اپنے بستر پر آکر سوگیا میں تقریبا نو بجے اٹھا تو باہر دھوپ بہت زیادہ تھی اور گرمی بھی ہو رہی تھی تو میں نے سوچا کہ آج سے ہم انشاءاللہ یوز کریں گے تو پھر سب سے پہلے میں نے اٹھ کر پھل فروٹ کھائے کیوں کہ ہم نے اس دن بہت زیادہ دکان سے خریدے تھے تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ صبح صبح اگر پھل فروٹ کھائے جائیں تو یہ جسم کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں
IMG_20220311_154354.jpg

old

اور پھر میں نے سوچا کہ ابھی میرا دل نہیں بھرا اور پھر میں اپنے فریزر میں دیکھا تو پڑا تھا میں نے کہا کہ امی مجھے گرم کرکے دو تو امی نے کہا کہ ہاں ٹھیک ہے میں بھی گرم کرکے کھاتی ہوں اور آپ کو بھی دیتی ہوں پھر امی نے گرم کیا اور ہم امی اور میں نے مل کر کھایا گجریلا ہمارے گھر میں ابھی بھی پڑا ہے کیونکہ درمیان میں شادیاں اور بہت سی اور چیزیں آ گئی تھی جس کی وجہ سے وہ رہ گیا تھا تو پھر میں نے ہیں جیسے ہی کھایا بہت ہی مزے کا بنا ہوا تھا سب کو پسند آیا تھا پھر میں اپنے کمرے میں آ کر لیٹ گیا اور میں موبائل چلانے لگا جیسے ہی میں نے فیس بک کھولی تو اس پر پوسٹ لگی ہوئی تھی کہ ایک بیٹے نے اپنی امی کو قتل کردیا تو مجھے بہت ہی زیادہ افسوس ہوا اور میں رونے بھی لگ گیا کہ یہ ہماری دنیا کو کیا ہو گیا ہے جی سب اللہ رسول کی ناراضگی ہے اور دین سے دوری ہے اللہ تعالی ہر کسی کو ہدایت دے پھر میں نے نماز پڑھی اور نماز پڑھ کر اپنے دوستوں کے پاس اس کی بیٹک پر چلا گیا تو پھر ہم ادھر ایک گھنٹہ گپ چپ کرتے رہے تو میرے دو تین دوستوں نے کہا کہ دکان پر چلتے ہیں وہاں پر بوتل پی لیں گے کیونکہ ہمیں گرمی ہو رہی تھی تو میں نے انہیں کہا کہ ٹھیک ہے پھر ہم سب دوست مل کر چلے گئے وہاں ہم نے دکان پر جا کر بوتل پی ٹھنڈی ٹھنڈی بوتل تھی تو بہت ہی مزا آیا اور گھر میں بھی مٹ گئیں اور پھر میں اسی طرح دکان سے واپس اپنے گھر آگیا اور میرے دوست بھی گھر چلے گئے تو میں گھر آیا اور آج کی ڈائری لکھنے لگا میں نے سوچا کہ دوستوں کے ساتھ آج کی ڈائری شیئر کردو آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے بہت ہی سپورٹ کیا اور انشاء اللہ آج بھی آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے اللہ ہامی و ناصر
IMG_20220314_132827.jpg
old

IMG_20220306_181245.jpg

IMG_20220306_181249.jpg

In the name of Allah, the Most Merciful and Most Merciful, my dear members of the Urdu community, Assalam Alaikum, I hope you are all doing well and are living a good day with grace and thanks to Allah Almighty for His blessings. Alhamdulillah may I be better and I am thankful to Allah Almighty that He has blessed me with many of His blessings. No, because it has been two or three weeks and it has not rained, so now the intensity of the summer is increasing, so God forbid it comes so much because it does not even sit down in the summer and you know that even now. If summer is coming, it will be difficult even if it is too much, but it doesn't matter, God will make it better, so I started my morning today with Tahjud prayer. Then I offered Tahjud prayer, after a few minutes I received the call for Fajr prayer, so I prayed Fajr prayer at the same time and then I went to my bed and fell asleep. When I woke up, it was very sunny outside and it was getting hot, so I thought that from today we will use it, God willing, so first of all I got up and ate fruits because we had bought a lot from the store that day. So you know that if you eat fruits in the morning, they are beneficial for the body

And then I thought that my heart was not full yet and then I looked in my freezer and I said, "Mom, give it to me warm, then mom said, yes, it's ok, I will also heat it up and give it to you." Then mom warmed it and we mom and I ate together. The gujarilla is still lying in our house because in between there were weddings and many other things that left it. Then I ate it. It was very funny and everyone liked it. Then I came to my room and lay down and started playing on my mobile. As soon as I opened Facebook, there was a post on it that a son killed his mother. I felt very sorry and I started crying that what has happened to our world. Yes, everything is displeasure of Allah's Messenger and distance from religion. May Allah guide everyone. Then I prayed and after praying I went to my friends for his batik, then we chatted for an hour, then two or three of my friends said that let's go to the shop and drink a bottle there because we were getting hot. said to them that it's ok then we all friends went together there we went to the shop and drank the bottle it was cold cold bottle so it was very fun and I was also drunk at home and then I came back to my house from the shop and My friends also went home, so I came home and started writing today's diary. I thought share today's diary with friends. Thank you very much. Allah Hami and Nasir will do it

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

amigos, la fotografía es increíble y te ves muy feliz, eso es agradable, todas las fotos son maravillosas

thank you dear

beautiful photos

thank so much dear mam

every clicks bringing nature beauty in post

thank you praise