بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے مصروفیات میں مگن ہوں گے آپ کو پتہ ہی ہے کہ بہت زیادہ سردیاں ہیں تو ان سردیوں میں صبح بہت زیادہ اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن اللہ اور اس کے رسول کے لیے نماز بھی تو پڑھنی ہوتی ہے چاہے جتنی بھی سردی ہو نماز لازمی پڑھنی چاہیے ہمیں اور آپ کو چاہیے کہ نماز بالکل قضا نہیں کریں جس پر اللہ اور اس کا رسول ناراض ہو آج میں صبح اٹھا اور نماز فجر پڑھی اس کے بعد اپنے ہی گھر میں بہت زیادہ سردی کی وجہ سے دھند تھی تو میں نے برآمدا میں اپنی تھوڑی سی ورزش کی دس منٹ ورزش کرنے کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں آ کر بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگا جس پر میرے بھائی کی کال آئی کے اپ 11 بجے میانوالی آ جانا میں آپ کو موٹرسائیکل لے کر دوں گا کیوں کہ میں نے امی کو اور ابو کو کتنے دنوں سے کہہ رہا تھا کہ مجھے موٹر سائیکل لے کر دو جس کا نام ھنڈا125 ہے جو کہ تقریبا ایک لاکھ 55 ہزار کا آتا ہے 2022ماڈل اب مارکیٹ میں لوچا ہو گئے ہیں تو میرا بھی کتنے دنوں سے دل کر رہا تھا کہ میں بھی اپنا موٹرسائیکل لوں مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ میں آج موٹرسائیکل لینے جاؤں گا اور مجھے بہت زیادہ پسند بھی ہے تو میں نے نہانے کے لیے گیزر آن کر رکھا تھا کیونکہ جب میں جاؤں گا تو نہا کر گرم پانی سے جاؤں گا پھر مجھے امی نے کہا کہ ناشتہ پک گیا ہے کہ چمن میں آ جاؤ تو میں جلدی جلدی کچن میں گیا ایک کپ چائے کا اور ایک پراٹھا کھایا میں نے پلٹا کھایا اور پھر اپنے کمرے میں آگیا اور دوست کو کال کی کہ میرے ساتھ میانوالی آجاؤ کیوں کہ واپسی پر آپ ایک موٹر سائیکل چلا کے آنا اور ایک موٹر سائیکل میں چلا کے آوں گا تو اس پر میرے دوست نے کہا کہ ٹھیک ہے میں بھی تیار ہو جاتا ہوں اور پھر چلیں گے کیونکہ ابھی تک دھوپ نہیں نکلی تھی جتنی دیر تک ہم تیار ہوگئے اتنے میں تھوڑا سا موسم صاف ہو گیا اور دھوپ بھی نکل آئی اور میں اور میرا دوست میانوالی کی طرف روانہ ہوگئے جیسے ہم آہستہ آہستہ آ جاتے جاتے میانوالی پہنچے تو وہاں ایک شوروم تھا جس پر میرا بھائی پہلے موجود تھا جیسے ہی ہم وہاں پہنچے تو ہم نے ان کو ہاتھ ملایا اور انہوں نے کہا کہ یہاں ہنڈے کھڑے ہیں آپ پسند کرو جو لینا ہے تو میں نے وہی لینا تھا جو ھنڈا125 ہے کالے رنگ کا میں نے جاتے ہی پہچان لیا کہ میں تو یہی لوں گا آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں
کہ جس ہنڈے پر میں بیٹھا ہوں یہی میں لوں گا ان کو میرے بھائی نے پیسے دیے اور ہم نے دوست مل کر فوٹو گرافی کی آپ کو دکھا بھی سکتے ہیں مجھے دوستوں نے بھی مبارک باد بھی اور میں بہت زیادہ خوش تھا پھر ہم نے پہلے اس کے اندر پیٹرول ڈلوایا کیونکہ اس کے اندر پیٹرول نہیں ہوتا ہے میں نے پٹرول ڈلوا کر گھر کی طرف ہم نے روانگی کی ہم آہستہ آہستہ گھر آ گئے اور میں نے اپنی امی ابو کو دکھایا تو انہوں نے بھی بہت زیادہ پسند کیا اور انہوں نے بھی مجھے مبارکباد پیش کی تو آج میں بہت زیادہ خوش ہوں اور آپ کو بھی مبارک باد ہو اور انشاءاللہ آپ کو میرا ہونڈا 125 پسند آئے گا اور آج آپ میری حوصلہ افزائی ضرور کریں گے شکریہ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Mubarak ho apko bhottt
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congrates🙂
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot bhot mubarik ho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Khr mobarik
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھائی آپ نے نیا ہونڈا لیا ہے بہت بہت مبارک ہو آپ کو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک بھائی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mubrik ho new hundy k
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خیر مبارک
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
congratulation on buying new motor cycle
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ahaaaa mashallah mashallah...congrats☺️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks💫
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apko bht bht mobarik ho Allah naseeb kry apko kush rho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
مبارک ہع
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپکو بہت مبارک ہو
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit